پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

“کرکٹرز نے مجھے اپنی نامناسب تصاویر بھیجیں” کوچ کی بیٹی کے انکشافات

datetime 19  اپریل‬‮  2025

“کرکٹرز نے مجھے اپنی نامناسب تصاویر بھیجیں” کوچ کی بیٹی کے انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نومبر 2024 میں سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کی بیٹی انایا بانگر، جو جنس کی تبدیلی کے بعد لڑکے سے لڑکی بنی ہیں، نے انسٹاگرام پر کئی حیران کن انکشافات کر دیے۔ انایا، جن کا سابقہ نام اریان تھا، نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر بتایا کہ… Continue 23reading “کرکٹرز نے مجھے اپنی نامناسب تصاویر بھیجیں” کوچ کی بیٹی کے انکشافات

بابراعظم کو کراچی کنگز نے کِس اختلاف پر ریلیز کیا؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 19  اپریل‬‮  2025

بابراعظم کو کراچی کنگز نے کِس اختلاف پر ریلیز کیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بابراعظم کے کراچی کنگز چھوڑنے کی وجہ سے پردہ اٹھادیا۔سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے مقامی یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ فرنچائز نے 2022 ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ہی بابراعظم کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔انہوں… Continue 23reading بابراعظم کو کراچی کنگز نے کِس اختلاف پر ریلیز کیا؟ وجہ سامنے آگئی

سالگرہ کی مبارکباد دینے کے عدنان صدیقی سے کتنے پاؤنڈز لیے؟ چاہت فتح علی خان کا انکشاف

datetime 19  اپریل‬‮  2025

سالگرہ کی مبارکباد دینے کے عدنان صدیقی سے کتنے پاؤنڈز لیے؟ چاہت فتح علی خان کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)چاہت فتح علی خان نے کہا ہے کہ عدنان صدیقی کو سالگرہ کی مبارک باد دینے کیلئے 92 ہزارسے زائد رقم وصول کی تھی،کئی پاکستانی فنکار اپنے ڈراموں یا دیگر پروموشنز کیلئے مجھ سے ذاتی ویڈیوز ،اشتہارات بنواتے ہیں، میں سب کیلئے دستیاب ہوں۔ایک ویڈیو میں چاہت فتح علی خان نے… Continue 23reading سالگرہ کی مبارکباد دینے کے عدنان صدیقی سے کتنے پاؤنڈز لیے؟ چاہت فتح علی خان کا انکشاف

اسلام آباد، پنجاب اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 19  اپریل‬‮  2025

اسلام آباد، پنجاب اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور ( این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔خیبر پختونخوا میں پشاور، نوشہرہ، لوئر دیر، مالاکنڈ اور گرد و نوح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ… Continue 23reading اسلام آباد، پنجاب اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

گندم کی فصل میں آگ لگ گئی،مالک صدمے سے چل بسا

datetime 18  اپریل‬‮  2025

گندم کی فصل میں آگ لگ گئی،مالک صدمے سے چل بسا

ننکانہ صاحب (این این آئی)ننکانہ صاحب میں گندم کی فصل میں آگ لگنے کے بعد مالک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ذرائع کے مطابق ننکانہ صاحب کے گاوں کوٹ منصب کے قریب گندم کی فصل میں آگ لگنے سے مالک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرانسفارمر سے چنگاری… Continue 23reading گندم کی فصل میں آگ لگ گئی،مالک صدمے سے چل بسا

کسی کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کا اختیار نہیں دیا ، عمران خان

datetime 18  اپریل‬‮  2025

کسی کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کا اختیار نہیں دیا ، عمران خان

میں نے ماضی کبھی کوئی معاہدہ نہیں کیا اور نہ اب اس پر بات کروں گا، بانی پی ٹی آئی کا ایکس پر پیغام راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کا اپنی لیگل ٹیم کے ذریعے ایکس پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ میں نے کسی کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات میں… Continue 23reading کسی کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کا اختیار نہیں دیا ، عمران خان

ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کے دعوئوں کے باوجود 16اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 18  اپریل‬‮  2025

ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کے دعوئوں کے باوجود 16اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوئوں کے باوجود گزشتہ ہفتے کے دوران 16اشیا کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0.69 فیصد تک مزید کم ہوگئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی… Continue 23reading ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کے دعوئوں کے باوجود 16اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ہلاک دہشت گردوں کے خاندان اور قبیلے کا مرنے والوں سے لاتعلقی کا اعلان

datetime 18  اپریل‬‮  2025

ہلاک دہشت گردوں کے خاندان اور قبیلے کا مرنے والوں سے لاتعلقی کا اعلان

ڈی آئی خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک دہشت گردوں کے خاندان اور قبیلے نے مرنے والوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 15اپریل 2025ء کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار خارجی ہلاک ہوئے، ہلاک دہشت گردوں میں رنازئی قبیلے سے تعلق… Continue 23reading ہلاک دہشت گردوں کے خاندان اور قبیلے کا مرنے والوں سے لاتعلقی کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان

datetime 18  اپریل‬‮  2025

ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی) گرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنے پرپولیس تشدد کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان کردیا ۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اعلان کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرنے کی کال دے دی ۔ ڈاکٹر شعیب نیازی… Continue 23reading ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان

1 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 537