ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کردی گئی۔نیپرا نے اگست کے لیے بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق اضافے کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے… Continue 23reading کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی

چین کا امریکا سے منسلک ہانوا اوشن کی پانچ ذیلی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

چین کا امریکا سے منسلک ہانوا اوشن کی پانچ ذیلی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان

بیجنگ(این این آئی)چین کی وزارتِ تجارت نیجنوبی کوریا کی معروف جہاز ساز کمپنی ہانوا اوشن کی امریکا سے منسلک پانچ ذیلی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔یہ اقدامات منگل سے نافذالعمل ہو گئے ہیں اور ان کا مقصد امریکا کی جانب سے چین کے بحری، لاجسٹکس اور جہاز سازی کے شعبوں پر کیے… Continue 23reading چین کا امریکا سے منسلک ہانوا اوشن کی پانچ ذیلی کمپنیوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان

ڈبلیو ایچ او کا کھانسی کے شربت سے متعلق عالمی انتباہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

ڈبلیو ایچ او کا کھانسی کے شربت سے متعلق عالمی انتباہ

جنیوا (این این آئی)عالمی ادار صحت نے ایک صحت ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں تیار کردہ تین کھانسی کے شربت آلودہ پائے گئے ہیں، جن سے بچوں کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ڈبلیو ایچ او نے دنیا بھر کے ممالک پر زور دیا ہے کہ اگر ان… Continue 23reading ڈبلیو ایچ او کا کھانسی کے شربت سے متعلق عالمی انتباہ

آکسفرڈ یونیورسٹی کے دوستوں کیساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو گویا لندن سے سوات پہنچ گئی تھی: ملالہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

آکسفرڈ یونیورسٹی کے دوستوں کیساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو گویا لندن سے سوات پہنچ گئی تھی: ملالہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے انکشاف کیا ہے کہ آکسفرڈ یونیورسٹی میں دورانِ تعلیم ایک موقع پر دوستوں کے ساتھ ویڈ (منشیات) کا استعمال کیا، جس کے بعد انہیں محسوس ہوا جیسے وہ پھر سے سوات واپس پہنچ گئی ہوں۔ ایک برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو… Continue 23reading آکسفرڈ یونیورسٹی کے دوستوں کیساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو گویا لندن سے سوات پہنچ گئی تھی: ملالہ

طیفی بٹ کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد امیر بالاج قتل کیس میں ایک اور بڑی پیش رفت

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

طیفی بٹ کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد امیر بالاج قتل کیس میں ایک اور بڑی پیش رفت

لاہور(این این آئی)امیر بالاج قتل کیس میں لاہور کی سیشن عدالت نے گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ امیر بالاج قتل کیس میں سیشن عدالت نے گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کردی،گوگی بٹ عدالت کے رو برو پیش نہ ہوا،عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پرعبوری ضمانت خارج کی۔عدالت نے عقیل عرف گوگی… Continue 23reading طیفی بٹ کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد امیر بالاج قتل کیس میں ایک اور بڑی پیش رفت

پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا سے اس کے تعلقات چین کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچائیں گے: چین

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا سے اس کے تعلقات چین کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچائیں گے: چین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بیجنگ: چین نے پاکستان اور امریکا کے درمیان معدنیاتی نمونوں کے تبادلے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق چین اور پاکستان ہر موسم کے اسٹریٹیجک شراکت دار ہیں، اور دونوں ممالک کے درمیان قائم آہنی… Continue 23reading پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا سے اس کے تعلقات چین کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچائیں گے: چین

دبئی میں چین کی پہلی اڑنے والی کار کی نمائشی پرواز

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

دبئی میں چین کی پہلی اڑنے والی کار کی نمائشی پرواز

دبئی (این این آئی)دبئی جہاں آئے روز عقل کو حیران کر دینے والے واقعات سائنسی ایجادات کی صورت میں دیکھنے کو ملتے ہیں اب دبئی کی انہی فضائوں میں چین کی بنائی ہوئی اڑنے والی کار نے بھی ایک نیا اضافہ کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ایک بڑے ہجوم نے ڈرائیور کے ہاتھوں… Continue 23reading دبئی میں چین کی پہلی اڑنے والی کار کی نمائشی پرواز

پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لینے کا حکم

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لینے کا حکم

+اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہدایت دی ہے کہ وہ نو منتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے بدھ کے روز شام 4 بجے حلف لیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ اگر گورنر کسی وجہ سے حلف نہیں لیتے تو اسی دن اسپیکر صوبائی اسمبلی نئے وزیر اعلیٰ… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لینے کا حکم

اٹلی فلسطین کو تسلیم کرنے کے قریب ہے، اطالوی وزیراعظم کا اعلان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

اٹلی فلسطین کو تسلیم کرنے کے قریب ہے، اطالوی وزیراعظم کا اعلان

روم (این این آئی)اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد ان کا ملک فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے۔مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونے والی امن کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میلونی نے کہا کہ… Continue 23reading اٹلی فلسطین کو تسلیم کرنے کے قریب ہے، اطالوی وزیراعظم کا اعلان

1 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 1,067