ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

تاریخ میں پہلی بار امریکا دنیا کے 10 طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے باہر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

تاریخ میں پہلی بار امریکا دنیا کے 10 طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے باہر

واشنگٹن (این این آئی)دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی میں پہلی بار امریکی پاسپورٹ ٹاپ 10 فہرست سے باہر ہوگیا۔ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق امریکا 12ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، اس فہرست میں ممالک کو ان کے شہریوں کے لیے بغیر ویزا یا ویزا آن ارائیول سہولت والے… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار امریکا دنیا کے 10 طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے باہر

مجھے پیرول پرا رہا کریں، افغانستان کا معاملہ امن کیلئے حل کروں گا: عمران خان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

مجھے پیرول پرا رہا کریں، افغانستان کا معاملہ امن کیلئے حل کروں گا: عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں پیرول پر رہا کیا جائے تاکہ وہ افغانستان کے معاملے کو امن کے ذریعے حل کر سکیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن نورین خان نے ان کا پیغام… Continue 23reading مجھے پیرول پرا رہا کریں، افغانستان کا معاملہ امن کیلئے حل کروں گا: عمران خان

پنجاب بھر میں پولیس کا مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2500 سے زائد افراد زیرحراست

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

پنجاب بھر میں پولیس کا مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2500 سے زائد افراد زیرحراست

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — پنجاب بھر میں پولیس کی جانب سے ایک مذہبی جماعت کے کارکنان کے خلاف آپریشن جاری ہے، جس کے دوران مختلف شہروں سے 2500 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، لاہور میں 251، گوجرانوالہ میں 135، شیخوپورہ میں 178، اور سیالکوٹ میں 128… Continue 23reading پنجاب بھر میں پولیس کا مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2500 سے زائد افراد زیرحراست

عمران خان کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے لیے خاص ہدایات

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

عمران خان کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے لیے خاص ہدایات

پشاور(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ کے لئے خاص ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری اور صوبائی کابینہ کے حوالے سے بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پارلیمانی پارٹ کو پہنچا دی گئی… Continue 23reading عمران خان کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے لیے خاص ہدایات

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ محمدسہیل آفریدی نے گورنرہاؤس پشاور میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں اپنے عہدے کاحلف لے لیا۔ گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے محمدسہیل آفریدی سے بطور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اُن کے عہدے کا حلف لیا۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی بابرسلیم سواتی، ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی ثریا بی بی،سابق گورنر شاہ… Continue 23reading نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کیلئے سیز فائر کا فیصلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کیلئے سیز فائر کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان نے سیز فائر کا فیصلہ کرلیا۔وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان رجیم کی جانب سے جنگ بندی کی درخواست کی گئی تھی۔وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان کی درخواست پر آج شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے عارضی سیزفائرکا فیصلہ کیا گیا،… Continue 23reading افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کیلئے سیز فائر کا فیصلہ

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 17 سالہ گھریلو ملازم کی پرسرار موت

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 17 سالہ گھریلو ملازم کی پرسرار موت

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں گڈاپ سٹی کے علاقے سپر ہائی وے سے متصل ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے بنگلے میں 17 سالہ گھریلو ملازم کی پر اسرار طور پر گلے میں پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت رستم ولد محمد شریف کے نام سے ہوئی ہے جو اندرون سندھ… Continue 23reading نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 17 سالہ گھریلو ملازم کی پرسرار موت

پاکستانی فضائی حدودبند،نوٹم جاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

پاکستانی فضائی حدودبند،نوٹم جاری

کراچی (این این آئی)آپریشنل وجوہات کے باعث پاکستانی فضائی حدود کے کچھ روٹ مخصوص دورانیے کیلئے بند کردیئے گئے۔ذرائع کیمطابق بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے ڈومیسٹک روٹس مخصوص دستیاب نہیں ہونگے،جاری کیے گئے نوٹم میں ایئرمین کو مخصوص بلندی تک پرواز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،متبادل روٹس بھی فراہم کردیئے گئے۔فضائی روٹ بدھ15 اکتوبر… Continue 23reading پاکستانی فضائی حدودبند،نوٹم جاری

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کے قرض کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کے قرض کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد /واشنگٹن (این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے درمیان 7 ارب ڈالرز سے زائد کے قرض پروگرام کے دوسرے جائزے کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی، حکام نے آئی ایم ایف کو… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کے قرض کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

1 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 1,067