بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی فضائی حدودبند،نوٹم جاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)آپریشنل وجوہات کے باعث پاکستانی فضائی حدود کے کچھ روٹ مخصوص دورانیے کیلئے بند کردیئے گئے۔ذرائع کیمطابق بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے ڈومیسٹک روٹس مخصوص دستیاب نہیں ہونگے،جاری کیے گئے نوٹم میں ایئرمین کو مخصوص بلندی تک پرواز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،متبادل روٹس بھی فراہم کردیئے گئے۔فضائی روٹ بدھ15 اکتوبر شام ساڑھے سات بجے سے اگلے روزرات ساڑھے نو تک بندرہیں گے، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق روٹس کے کچھ حصوں کی بندش سے فلائٹ آپریشن متاثر نہیں ہوگا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…