ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونیوالی معروف ٹک ٹاکر انتقال کرگئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2025

ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونیوالی معروف ٹک ٹاکر انتقال کرگئی

فیصل آباد(این این آئی) نوجوان پاکستانی ماڈل رومیسہ سعید کار حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں معروف نوجوان ماڈل رومیسہ سعید جو چند روز قبل ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئی تھیں تاہم وہ ایک روز قبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئیں۔ ان… Continue 23reading ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونیوالی معروف ٹک ٹاکر انتقال کرگئی

بدبخت بیٹے نے ضعیف باپ کو آگ لگا دی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2025

بدبخت بیٹے نے ضعیف باپ کو آگ لگا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قصور: تھانہ اے ڈویژن کی حدود کھارا روڑ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نشئی بیٹے نے اپنے بوڑھے والد کو نشے کے پیسے نہ دینے پر آگ لگا دی اور والدہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق کھارا روڑ کے رہائشی آمین نامی ضعیف شخص کا بیٹا… Continue 23reading بدبخت بیٹے نے ضعیف باپ کو آگ لگا دی

فیصل مسجد میں نامناسب لباس میں داخلے، ویڈیوز بنانے پر پابندی کیلئے درخواست دائر

datetime 18  اکتوبر‬‮  2025

فیصل مسجد میں نامناسب لباس میں داخلے، ویڈیوز بنانے پر پابندی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں واقع فیصل مسجد میں نامناسب لباس میں داخلے اور ویڈیوز بنانے پر پابندی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔شہری کی جانب سے دائر درخواست میں انچارج فیصل مسجد، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، چیئرمین سی ڈی اے، وزارت مذہبی امور ،صدر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی،… Continue 23reading فیصل مسجد میں نامناسب لباس میں داخلے، ویڈیوز بنانے پر پابندی کیلئے درخواست دائر

ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا؟ ’تمھاری ماں نے‘ امریکی ترجمان کا صحافی کو جواب

datetime 18  اکتوبر‬‮  2025

ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا؟ ’تمھاری ماں نے‘ امریکی ترجمان کا صحافی کو جواب

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی متوقع ملاقات کے مقام سے متعلق سوال پر وائٹ ہاس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا جواب سوشل میڈیا اور عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں میں آگیا۔ گزشتہ دنوں دونوں رہنمائوں کے درمیان ٹیلی فون پر تفصیلی گفتگو ہوئی تھی، جس میں یوکرین جنگ… Continue 23reading ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا؟ ’تمھاری ماں نے‘ امریکی ترجمان کا صحافی کو جواب

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو ملا کر نیا فارمیٹ متعارف کرادیا گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2025

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو ملا کر نیا فارمیٹ متعارف کرادیا گیا

ڈبئی (این این آئی)ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے دوران ایک نیا فارمیٹ منظرِ عام پر آگیا، جو روایتی ریڈ بال کرکٹ اور جدید ٹی 20 کرکٹ کے عناصر کو یکجا کرتا ہے، اس نئے فارمیٹ کا نام ٹیسٹ 20 رکھا گیا ہے۔یہ خیال 16 اکتوبر کو بھارتی اسپورٹس سرمایہ کار… Continue 23reading ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو ملا کر نیا فارمیٹ متعارف کرادیا گیا

کینیڈا میں مسجد کے قریب اسلامک سینٹر کے رہنما قتل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2025

کینیڈا میں مسجد کے قریب اسلامک سینٹر کے رہنما قتل

اوٹاوا(این این آئی )کینیڈا کے شہر آشوا میں اسلامک سینٹر کے بانی رکن اور معزز بزرگ ابراہیم بالا کو مسجد کے قریب قتل کردیا گیا ہے۔ اسلامی سینٹر کے بانی رکن 80 سالہ ابراہیم بالا کو مسجد کے قریب ہی قتل کردیا گیا۔ ابھی تک ان کے قتل کی وجہ کے بارے میں کوئی سراغ… Continue 23reading کینیڈا میں مسجد کے قریب اسلامک سینٹر کے رہنما قتل

نادرا کا کارنامہ ، زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2025

نادرا کا کارنامہ ، زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا

لاڑکانہ(این این آئی)نادرا کا ایک ایسا تازہ ترین کارنامہ سامنے آیا ہے، جس نے پوری قوم کو حیران و پریشان کردیا ہے، نادرا نے ایک زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے علاقے باڈہ شہر کے رہائشی ایک ٹیکسی ڈرائیور اللہ بخش سومرو کو سرکاری ریکارڈ میں… Continue 23reading نادرا کا کارنامہ ، زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا

سہ ملکی سیریز سے افغانستان کی دستبرداری ، پی سی بی نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2025

سہ ملکی سیریز سے افغانستان کی دستبرداری ، پی سی بی نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ کے پاکستان میں شیڈول سہ ملکی سیریز سے دستبردار ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متبادل ٹیم کے طور پر زمبابوے سے رابطہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو سیریز میں شمولیت کی دعوت دی ہے، جس… Continue 23reading سہ ملکی سیریز سے افغانستان کی دستبرداری ، پی سی بی نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا

طوطا پکڑنے کا چکمہ دے کر نوجوان فلیٹ سے موبائل لے اڑا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2025

طوطا پکڑنے کا چکمہ دے کر نوجوان فلیٹ سے موبائل لے اڑا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں طوطا پکڑنے کے بہانے ایک ملزم فلیٹ سے موبائل فون چوری کرکے فرار ہو گیا۔گلستان جوہر میں پرفیوم چوک کے قریب عمارت میں شہری عبدالغفار کے گھر کم عمر لڑکا آیا اور کہا کہ اس کا طوطا فلیٹ کی گیلری میں آگیا ہے جسے وہ پکڑنا چاہتا… Continue 23reading طوطا پکڑنے کا چکمہ دے کر نوجوان فلیٹ سے موبائل لے اڑا

1 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 1,067