ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ترکیہ میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،14افراد ہلاک ، 2لاپتا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

ترکیہ میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،14افراد ہلاک ، 2لاپتا

انقرہ(این این آئی)ترکیہ کے جنوب مغربی ساحل کے قریب ایجین سمندر میں تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کی وجہ سے 14افرادہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی میں 18افراد سوار تھے،دو کو زندہ بچا لیا گیا جن میں سے ایک افغان شہری ہے۔گورنر آفس سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ یہ کشتی… Continue 23reading ترکیہ میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،14افراد ہلاک ، 2لاپتا

حکومت نے گزشتہ سال سرکاری سکیم کے تحت حج کرنے والوں کو رقم واپسی کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

حکومت نے گزشتہ سال سرکاری سکیم کے تحت حج کرنے والوں کو رقم واپسی کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے گزشتہ سال سرکاری سکیم کے تحت حج کرنے والوں کو رقم واپسی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے گزشتہ سال سرکاری سکیم کے تحت حج کرنیوالے 66ہزار 377عازمین کو 3ارب 45کروڑ روپے کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزارت نے بتایا کہ رقوم براہِ… Continue 23reading حکومت نے گزشتہ سال سرکاری سکیم کے تحت حج کرنے والوں کو رقم واپسی کرنے کا فیصلہ کرلیا

ایشوریا سے شادی کی خواہش رکھنے والے ہاٹ میل کے بانی کیساتھ سلمان خان نے کیا کیا؟

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

ایشوریا سے شادی کی خواہش رکھنے والے ہاٹ میل کے بانی کیساتھ سلمان خان نے کیا کیا؟

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ٹیکنالوجی ماہر اور ہاٹ میل کے بانی صابر بھاٹیا سے متعلق انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے ماضی میں بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے شادی کی خواہش ظاہر کی تھی، جس کے نتیجے میں ان کی ملاقات اداکار سلمان خان سے ایک… Continue 23reading ایشوریا سے شادی کی خواہش رکھنے والے ہاٹ میل کے بانی کیساتھ سلمان خان نے کیا کیا؟

جن کی دشمنیاں ہیں وہ صلح کرلیں یا دبئی چلے جائیں: ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

جن کی دشمنیاں ہیں وہ صلح کرلیں یا دبئی چلے جائیں: ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی

لاہور (نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے اعلان کیا ہے کہ آج سے پنجاب کے 27 اضلاع میں سیف سٹی پروگرام کا باضابطہ آغاز کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کے باعث صوبے میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔ لاہور میں ایڈیشنل آئی… Continue 23reading جن کی دشمنیاں ہیں وہ صلح کرلیں یا دبئی چلے جائیں: ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی

فراڈ کے شکار صہیب مقصود کو 9 ماہ بعد اپنی گاڑی واپس مل گئی، کرکٹر کا مریم نواز سے اظہار تشکر

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

فراڈ کے شکار صہیب مقصود کو 9 ماہ بعد اپنی گاڑی واپس مل گئی، کرکٹر کا مریم نواز سے اظہار تشکر

لاہور (این این آئی) سابق قومی کرکٹر صہیب مقصود کی 9 ماہ بعد گاڑی بازیاب کرلی گئی۔صہیب مقصود نے گاڑی کی واپسی پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔صہیب مقصود کا کہنا تھا کہ میری گاڑی نو مہینے بعد واپس ملی، سچ کی ہمیشہ جیت ہوتی… Continue 23reading فراڈ کے شکار صہیب مقصود کو 9 ماہ بعد اپنی گاڑی واپس مل گئی، کرکٹر کا مریم نواز سے اظہار تشکر

ناشتہ نہ کرنے کی عادت آپ کو ان امراض کا شکار بناسکتی ہے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

ناشتہ نہ کرنے کی عادت آپ کو ان امراض کا شکار بناسکتی ہے

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک)ماہرینِ طب کا کہنا ہے کہ میٹابولک سینڈروم ایک ایسا مجموعی عارضہ ہے جو ایک ہی وقت میں کئی خطرناک بیماریوں جیسے دل کے امراض، ذیابیطس اور جسمانی اعضاء کو نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتا ہے۔میٹابولک سینڈروم دراصل کئی مسائل کا مجموعہ ہے، جن میں پیٹ اور کمر کے گرد… Continue 23reading ناشتہ نہ کرنے کی عادت آپ کو ان امراض کا شکار بناسکتی ہے

چینی مزید مہنگی، فی کلو قیمت 210روپے تک پہنچ گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

چینی مزید مہنگی، فی کلو قیمت 210روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں کمی لانے کی تمام حکومتی کوششیں ناکام ثابت ہو گئیں، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چینی کے نرخوں میں فی کلو 10 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ملک کے بعض شہروں میں چینی 210 روپے فی کلو تک… Continue 23reading چینی مزید مہنگی، فی کلو قیمت 210روپے تک پہنچ گئی

کراچی؛ ڈیفنس میں ایک اور کروڑ پتی گھریلو ملازم گرفتار، 9 سے زائد سونے کے بسکٹ اور نقدی برآمد

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

کراچی؛ ڈیفنس میں ایک اور کروڑ پتی گھریلو ملازم گرفتار، 9 سے زائد سونے کے بسکٹ اور نقدی برآمد

کراچی(این این آئی) کروڑوں روپے کی چوری میں ملوث گھر یلوملازم کو گرفتار کرکے نو سے زائد سونے کے بسکٹ اور دو لاکھ ستائیس ہزار روپے برآمد ہوئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی ڈیفنس میں ساحل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گھریلو ملازم کو گرفتار کر لیا، جو کئی سال سے کروڑوں روپے کی چوری میں… Continue 23reading کراچی؛ ڈیفنس میں ایک اور کروڑ پتی گھریلو ملازم گرفتار، 9 سے زائد سونے کے بسکٹ اور نقدی برآمد

چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز لانچ کردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025

چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز لانچ کردیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے دنیا کا سب سے بڑا برقی (الیکٹرک) دریائی کارگو جہاز متعارف کرا دیا ہے جو روایتی ایندھن کے بجائے جدید لیتھیئم بیٹریوں سے چلتا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق “گیزوبا” نامی اس دیوہیکل بحری جہاز کی لمبائی 130 میٹر ہے اور یہ 13 ہزار ٹن تک وزن اٹھانے کی صلاحیت… Continue 23reading چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز لانچ کردیا

1 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 1,065