حکومت نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کی باضابطہ تصدیق کردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ استنبول میں اسلام آباد اور کابل کے درمیان ہونے والی حالیہ بات چیت کسی قابلِ عمل نتیجے تک نہیں پہنچ سکی۔ تاہم، پاکستان اپنے شہریوں… Continue 23reading حکومت نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کی باضابطہ تصدیق کردی







































