ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں اچھے فنڈامینٹلز کے باعث ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ایشیائی ترقیاتی بینک اور گرین کلائمیٹ فنڈنگ کی پاکستان میں گلیشئیر سے متاثرہ علاقوں کے منصوبوں کے لیے 25کروڑ ڈالر کی فنڈنگ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون کے… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت’، ڈی جی آئی ٹریفک کراچی کی گاڑی کا بھی ای چالان ہوگیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت’، ڈی جی آئی ٹریفک کراچی کی گاڑی کا بھی ای چالان ہوگیا

کراچی (این این آئی)کراچی ٹریفک پولیس کے سربراہ ڈی آئی جی پیر محمد شاہ دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت کی عملی تصویر بن گئے، ڈی آئی جی ٹریفک کے زیراستعمال گاڑی کا سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر 10 ہزار روپے کا ای چالان ہوگیا۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق کراچی میں ڈی آئی جی ٹریفک… Continue 23reading دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت’، ڈی جی آئی ٹریفک کراچی کی گاڑی کا بھی ای چالان ہوگیا

امریکی صدر نے پھر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو عظیم شخصیات قرار دے دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

امریکی صدر نے پھر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو عظیم شخصیات قرار دے دیا

گیونگجو(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کی اور رواں سال مئی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان 4 روزہ تنازع کے خاتمے میں اپنے کردار کو دہراتے ہوئے اسے سراہا۔جنوبی کوریا کے شہر گیونگجو میں منعقدہ ایشیا پیسیفک اکنامک… Continue 23reading امریکی صدر نے پھر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو عظیم شخصیات قرار دے دیا

پی آئی اے اور ریاض ایئر کے مابین تاریخی کارگو معاہدہ طے پا گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

پی آئی اے اور ریاض ایئر کے مابین تاریخی کارگو معاہدہ طے پا گیا

لاہور( این این آئی)قومی انٹرنیشنل ایئرلائن نے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی، ریاض ایئر کے ساتھ ایک اہم اور تاریخی کارگو معاہدہ طے کیا ہے۔ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق معاہدے کے تحت، کارگو کو پاکستان اور لندن سے ریاض لایا جائے گا جہاں سے دونوں ایئر لائنز کے نیٹ ورک کے ذریعے سامان کو… Continue 23reading پی آئی اے اور ریاض ایئر کے مابین تاریخی کارگو معاہدہ طے پا گیا

کراچی میں نجی ائیرلائن کا انوکھا کارنامہ، پرواز میں سیٹوں سے زائد مسافر سوار کر دیے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

کراچی میں نجی ائیرلائن کا انوکھا کارنامہ، پرواز میں سیٹوں سے زائد مسافر سوار کر دیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی غفلت کا ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں پرواز میں سیٹوں سے زیادہ مسافر سوار کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی اسلام آباد جانے والی پرواز پی اے 206 میں طیارے کی گنجائش سے دو اضافی افراد کو سوار کرا دیا… Continue 23reading کراچی میں نجی ائیرلائن کا انوکھا کارنامہ، پرواز میں سیٹوں سے زائد مسافر سوار کر دیے

جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) جعفر ایکسپریس ایک بار پھر دہشت گردوں کے حملے کی زد میں آ گئی۔ ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نوتال کے قریب دہشت گردوں نے مسافر ٹرین پر راکٹ فائر اور فائرنگ کی، جس سے بوگیوں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق، جمعرات کی شب… Continue 23reading جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ

مئی تنازعے کے تقریباً ساڑھے 5 مہینے بعد رافیل پائلٹ شیوانگی سنگھ منظر عام پر آگئیں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

مئی تنازعے کے تقریباً ساڑھے 5 مہینے بعد رافیل پائلٹ شیوانگی سنگھ منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان رواں سال مئی میں پیدا ہونے والے فضائی تنازعے کے بعد سے لاپتہ رہنے والی بھارتی رافیل پائلٹ شیوانگی سنگھ بالآخر منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ شیوانگی سنگھ کو ریاست ہریانہ کے امبالہ ایئر بیس پر بھارتی صدر دروپدی مرمو کے ہمراہ دیکھا گیا، جہاں صدرِ… Continue 23reading مئی تنازعے کے تقریباً ساڑھے 5 مہینے بعد رافیل پائلٹ شیوانگی سنگھ منظر عام پر آگئیں

ای چالان کا دوسرا روز، 24 گھنٹوں میں مزید 4 ہزار 301 شہری نشانے پر آ گئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

ای چالان کا دوسرا روز، 24 گھنٹوں میں مزید 4 ہزار 301 شہری نشانے پر آ گئے

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں ای چالان کے دوسرے دن چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 4ہزار 301 شہریوں کے چالان کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق ای چالان کے آغاز کے بعد گزشتہ روز دوسرا دن تھا، جس میں مکمل 24 گھنٹوں کی مانیٹرنگ رپورٹ سامنے آ گئی ہے، اس دوران ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں… Continue 23reading ای چالان کا دوسرا روز، 24 گھنٹوں میں مزید 4 ہزار 301 شہری نشانے پر آ گئے

شبلی فراز کیس میں پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

datetime 29  اکتوبر‬‮  2025

شبلی فراز کیس میں پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی نشست پر سینیٹ الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ بدھ کو جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔آئینی بینچ نے شبلی فراز کی اپیل پر… Continue 23reading شبلی فراز کیس میں پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

1 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 1,064