جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد ،سٹیٹ آفس کی جانب سے پرائیویٹ شخص کو سرکاری گھر الاٹ کرنے کا انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2025

اسلام آباد ،سٹیٹ آفس کی جانب سے پرائیویٹ شخص کو سرکاری گھر الاٹ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے چیف کمشنر آفس کا جعلی اسسٹنٹ بن کر سرکاری گھر الاٹ کروانے والے شخص کیخلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا، جعلی دستاویزات سے حاصل کیا گیا سرکاری مکان خالی کرنے کیلئے جعلساز ارسلان نے ایکسائز افسر سے چھ لاکھ روپے بھی وصول کئے۔ اسلام آباد… Continue 23reading اسلام آباد ،سٹیٹ آفس کی جانب سے پرائیویٹ شخص کو سرکاری گھر الاٹ کرنے کا انکشاف

پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ اور جائیداد کی لیز پر عائد ٹیکس معطل کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2025

پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ اور جائیداد کی لیز پر عائد ٹیکس معطل کر دیا

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے عوام اور کاروباری طبقے کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے ٹرانسپورٹ اور جائیداد کی لیز پر عائد ٹیکس معطل کر دیا ۔ کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ خزانہ پنجاب نے اس حوالے سے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ ترمیم کے تحت صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ سروسز کو… Continue 23reading پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ اور جائیداد کی لیز پر عائد ٹیکس معطل کر دیا

ریٹرن فائلنگ کی آخری تاریخ 30نومبر تک بڑھا دی گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2025

ریٹرن فائلنگ کی آخری تاریخ 30نومبر تک بڑھا دی گئی

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مینول طریقے سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کیلئے ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 30نومبر تک توسیع کر دی ، ٹیکس دہندگان کو سہولت دینے کیلئے ملک بھر کے ٹیکس دفاتر میں خصوصی سیل بھی قائم کر دیئے گئے، مقصد مستقبل میں آن لائن ریٹرن… Continue 23reading ریٹرن فائلنگ کی آخری تاریخ 30نومبر تک بڑھا دی گئی

پاکستان نے سرحد پار سے آنے والے خود کش ڈرونز کا توڑ تیار کرلیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان نے سرحد پار سے آنے والے خود کش ڈرونز کا توڑ تیار کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے سرحد پار سے آنے والے خود کش ڈرونز کا توڑ تیار کرلیا۔ نیشنل الیکٹرونکس کمپلیکس میں تیار ”سفرا ڈرون جیمنگ گن”نے ”کامی کازی”ڈرون ناکارہ کرنا شروع کردیے اور یہ جیمنگ گن ڈیڑھ کلو میٹر دور سے ڈرون کو نشانہ بنا کر اسے اور اس کے ریموٹ کنٹرول کو ناکارہ… Continue 23reading پاکستان نے سرحد پار سے آنے والے خود کش ڈرونز کا توڑ تیار کرلیا

ٹرمپ کا جوہری ہتھیاروں کی ٹیسٹنگ کا حکم، امریکا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

ٹرمپ کا جوہری ہتھیاروں کی ٹیسٹنگ کا حکم، امریکا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت کے بعد، جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے تناظر میں، بین البراعظمی بیلسٹک میزائل “منٹ مین تھری” (Minuteman III) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق، یہ تجربہ بدھ کی صبح کیا گیا، جس میں امریکی ایئر فورس نے کیلیفورنیا کے وینڈن… Continue 23reading ٹرمپ کا جوہری ہتھیاروں کی ٹیسٹنگ کا حکم، امریکا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

حکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹرکو ٹریکٹر سےکھینچنےکی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

حکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹرکو ٹریکٹر سےکھینچنےکی ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹر کو ٹریکٹر سے کھینچنےکی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ سرکاری ہیلی کاپٹر کو پی ڈی ایم اے کے ایک ٹریکٹر سے کھینچ کر لے جایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی حکام کا کہنا ہےکہ بلوچستان حکومت کے ہیلی کاپٹر کو ہینگر سے… Continue 23reading حکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹرکو ٹریکٹر سےکھینچنےکی ویڈیو وائرل ہوگئی

17 نومبرکو مقامی تعطیل کا اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

17 نومبرکو مقامی تعطیل کا اعلان

نواب شاہ (این این آئی) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد عبدالصمد نظامانی کی جانب سے سید اصغر علی شاہ المعروف (سخی جام داتار) کے 754 ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر 17 نومبر 2025 (بروز پیر) کو ضلع شہید بینظیر آباد میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن… Continue 23reading 17 نومبرکو مقامی تعطیل کا اعلان

معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

احمدیار(این این آئی) تھانہ احمدیار کی حدود میں معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے ٹیلر ماسٹر بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں205/EB میں ٹیلرماسٹر محمد جاوید اکرم گجر دکان پر کپڑے سلائی کررہے تھے کہ چھوٹے بھائی شہزاد اکرم گجر کے ساتھ معمولی بات پر تلخ کلامی ہوگئی… Continue 23reading معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

نارووال: اسکول میں طالبعلم پستول لے آیا، شرارتیں کرتے ہوئےگولیاں چلنے سے 3 بچے زخمی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

نارووال: اسکول میں طالبعلم پستول لے آیا، شرارتیں کرتے ہوئےگولیاں چلنے سے 3 بچے زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نارووال کے علاقے علی آباد میں واقع ایک نجی اسکول میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک طالبعلم کی فائرنگ سے تین بچے زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک طالبعلم گھر سے پستول چھپا کر اسکول لے آیا۔ دورانِ شرارت پستول اچانک چل گیا، جس کے نتیجے میں… Continue 23reading نارووال: اسکول میں طالبعلم پستول لے آیا، شرارتیں کرتے ہوئےگولیاں چلنے سے 3 بچے زخمی

1 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 1,057