سٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ تیزی، 100 انڈیکس نے نیا سنگ میل عبور کر لیا
کراچی(این این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے جس کے سبب 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 344 پوائنٹس کے اضافے سے ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزر 352 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، بعد ازاں کے… Continue 23reading سٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ تیزی، 100 انڈیکس نے نیا سنگ میل عبور کر لیا







































