منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

چین میں پھیلنے والا وائرس پہلے سے پاکستان میں موجود ہے، قومی ادارہ صحت

datetime 4  جنوری‬‮  2025

چین میں پھیلنے والا وائرس پہلے سے پاکستان میں موجود ہے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (این این آئی) چین میں حالیہ دنوں میں ہیومین میٹا پینو وائرس (ایچ ایم پی وی)کے پھیلنے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔یہ وائرس 14 سال اور اس سے کم عمر کی عمر کے بچوں میں پھیل رہا ہے لیکن یہ واضح نہیں کہ اس سے بیمار ہونے والوں کو کتنا خطرہ لاحق ہوسکتا… Continue 23reading چین میں پھیلنے والا وائرس پہلے سے پاکستان میں موجود ہے، قومی ادارہ صحت

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 4  جنوری‬‮  2025

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی سے 2639ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے کی کمی سے 275700روپے… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم

datetime 4  جنوری‬‮  2025

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم

گلگت (این این آئی) سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو مستقبل کی چیلنجز سے ہم آہنگ کرتے ہوئے بااختیاربنانے کیلئے دونوں خطوں میں سافٹ ایئر پارکس قائم کردیئے جبکہ مزید سہولیات کیلئے بھی منصوبہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس سی او نے 16ماہ کے ریکارڈ وقت میں 61آئی… Continue 23reading گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کیسز میں وکلاء کو دی گئی فیسوں کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ

datetime 4  جنوری‬‮  2025

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کیسز میں وکلاء کو دی گئی فیسوں کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کیسز میں وکلا کو دی گئی فیسوں کے آڈٹ کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی ویسے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ چند وکلا نے پیسے لئے، دی گئی فیسوں کا آڈٹ ضرور ہونا چاہئے، ٹکٹ کا… Continue 23reading شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کیسز میں وکلاء کو دی گئی فیسوں کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ

مدرسے کے قاری کی کم عمر طالبعلم سے زیادتی

datetime 4  جنوری‬‮  2025

مدرسے کے قاری کی کم عمر طالبعلم سے زیادتی

تلہ گنگ (این این آئی) پنجاب کے شہر تلہ گنگ میں مدرسے کے قاری نے کم عمر طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی کی ٹیم کو… Continue 23reading مدرسے کے قاری کی کم عمر طالبعلم سے زیادتی

پاکستان کو 40ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکان

datetime 4  جنوری‬‮  2025

پاکستان کو 40ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالرز قرض دینے کیلئے رضامند ہوگیا ہے، رواں ماہ ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے قرض کی منظوری متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کے تحت 10سال کے اہداف طے کئے گئے ہیں، یہ قرض کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک 2025-35ء… Continue 23reading پاکستان کو 40ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکان

سرکاری سکولوں میں شطرنج مقابلے کروانے کا فیصلہ

datetime 4  جنوری‬‮  2025

سرکاری سکولوں میں شطرنج مقابلے کروانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے شہر کے سرکاری سکولوں میں شطرنج کے مقابلے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں شہر کے سکولوں کے اساتذہ کو شطرنج سیکھانے کے لیے 4 روزہ ٹریننگ فراہم کی جائے گی۔ اساتذہ کو شطرنج کے ماہر کھلاڑی تربیت دیں گے جس کے بعد انٹر سکول… Continue 23reading سرکاری سکولوں میں شطرنج مقابلے کروانے کا فیصلہ

نیلم منیر کے شوہر کون اور کس پیشے سے وابستہ ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 4  جنوری‬‮  2025

نیلم منیر کے شوہر کون اور کس پیشے سے وابستہ ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سے ہر طرف ان کے خوب چرچے ہورہے ہیں اور مداحوں میں ان کے دلہا سے متعلق تشویش پائی جارہی ہے۔تاہم اب ان کے شوہر سے متعلق تمام معلومات بھی سامنے آگئی ہیں ۔ معروف یوٹیوبر یاسر شامی… Continue 23reading نیلم منیر کے شوہر کون اور کس پیشے سے وابستہ ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کاروبارمیں سہولیات،سنگل ونڈو سسٹم مزید 7 اداروں تک بڑھادیا

datetime 4  جنوری‬‮  2025

کاروبارمیں سہولیات،سنگل ونڈو سسٹم مزید 7 اداروں تک بڑھادیا

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے کاروبارکرنے میں سہولیات کی فراہمی اور تیز ترین کسٹمز کلیئرنس کے لیے پاکستان سنگل ونڈو سسٹم کا دائرہ کار مزید 7حکومتی اداروں تک بڑھادیا ۔دستاویز کے مطابق جن حکومتی اداروں میں پاکستان سنگل ونڈو سسٹم لاگو کیا گیا، ان میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹی… Continue 23reading کاروبارمیں سہولیات،سنگل ونڈو سسٹم مزید 7 اداروں تک بڑھادیا