جمعرات‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2025 

مدرسے کے قاری کی کم عمر طالبعلم سے زیادتی

datetime 4  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تلہ گنگ (این این آئی) پنجاب کے شہر تلہ گنگ میں مدرسے کے قاری نے کم عمر طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو راولپنڈی کی ٹیم کو متاثرہ بچے اور لواحقین سے فوری رابطے کی ہدایت کردی۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا کہ تلہ گنگ میں مدرسے کے قاری کا 14سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، مدرسے کے قاری نے 14سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ڈرایا دھمکایا، پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزم کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔سارہ احمد نے کہا ہے کہ زیادتی کا شکار کمسن بچے کو ہر ممکن معاونت فراہم کریں گے، زیادتی کا شکار بچے کو نفسیاتی کونسلنگ فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…