جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کیسز میں وکلاء کو دی گئی فیسوں کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ

datetime 4  جنوری‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی) رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کیسز میں وکلا کو دی گئی فیسوں کے آڈٹ کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی ویسے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ چند وکلا نے پیسے لئے، دی گئی فیسوں کا آڈٹ ضرور ہونا چاہئے، ٹکٹ کا مجھے علم نہیں شائد پنجاب کی طرف ایسا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ تین چار وکلا نے فیس لی ہے، وکلا کو زیادہ فیس دی گئی،کیسز ایسی نوعیت کے نہیں تھے کہ اتنی فیسیں دی جاتیں،کیسز بے بنیاد تھے اس میں اتنی صلاحیتیں بھی درکار نہ تھیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کام تھا نہیں کہ چوٹی کے وکیل لاتے اور منہ مانگی قیمت دی جاتی، میں نے 74کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی نمائندگی کی لیکن کوئی پیسے نہیں لئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…