جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا تذکرہ

datetime 9  جنوری‬‮  2025

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا تذکرہ

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں زیر سماعت فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق بات بھی زیر بحث آئی۔ سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے مرکزی فیصلے میں آرمی ایکٹ کی شق 2 ڈی کو کالعدم قرار دیا۔ آرمی… Continue 23reading فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا تذکرہ

مذاکرات میں مینڈیٹ واپس کرنے کا مطالبہ نہیں رکھا’ شیر افضل مروت

datetime 9  جنوری‬‮  2025

مذاکرات میں مینڈیٹ واپس کرنے کا مطالبہ نہیں رکھا’ شیر افضل مروت

اسلام آباد(این این آئی) رہنما تحریک انصاف شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مذاکرات میں مینڈیٹ واپس کرنیکا مطالبہ نہیں رکھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ ملاقات کی اجازت دینا حکومت کیلئے کوئی مسئلہ نہیں تھا، جیل سپرنٹنڈنٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف… Continue 23reading مذاکرات میں مینڈیٹ واپس کرنے کا مطالبہ نہیں رکھا’ شیر افضل مروت

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ

datetime 9  جنوری‬‮  2025

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 2جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں فی بوری سیمنٹ کی اوسط ریٹیل قیمت 1415روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 0.45فیصد… Continue 23reading ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ

علیمہ خان کی پارٹی پر اجارہ داری کیلئے کوششیں، واٹس ایپ گفتگو منظر عام پرآگئی

datetime 9  جنوری‬‮  2025

علیمہ خان کی پارٹی پر اجارہ داری کیلئے کوششیں، واٹس ایپ گفتگو منظر عام پرآگئی

اسلام آباد (این این آئی)بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کی پارٹی پر اجارہ داری کیلئے کوششیں اور شواہد منظر عام پر آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق واٹس ایپ پر کی گئی گفتگو میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اپنے بھائی کو سیاسی مفادات کیلئے استعمال کرنے کے شواہد سامنے… Continue 23reading علیمہ خان کی پارٹی پر اجارہ داری کیلئے کوششیں، واٹس ایپ گفتگو منظر عام پرآگئی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی 5سالہ مدت ختم ہونے میں چند دن رہ گئے

datetime 9  جنوری‬‮  2025

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی 5سالہ مدت ختم ہونے میں چند دن رہ گئے

اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی 5سالہ مدت ملازمت 26جنوری کو ختم ہوگی تاہم 26ویں آئینی ترمیم کے تحت نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی وہ اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ذرائع کے مطابق نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان مشاورتی عمل… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی 5سالہ مدت ختم ہونے میں چند دن رہ گئے

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

datetime 9  جنوری‬‮  2025

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز کیانی کے زمانے میں شمالی اتحاد سے اپنے تعلقات بہتر بنانا شروع کیے‘ حامد کرزئی افغانستان کے صدر تھے‘ افغانستان کے شمالی علاقے اس زمانے میں بھی حکومت کے اثر سے باہر تھے‘ ان پر شمالی اتحاد کے لوگ قابض تھے‘ احمد شاہ مسعود 2001ء میں… Continue 23reading آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

6 بھائیوں کی 6بہنوں سے اجتماعی شادی کی انوکھی تقریب کی سوشل میڈیا پر دھوم

datetime 8  جنوری‬‮  2025

6 بھائیوں کی 6بہنوں سے اجتماعی شادی کی انوکھی تقریب کی سوشل میڈیا پر دھوم

لاہور (این این آئی)پنجاب کے علاقے جلال پور میں 6بھائیوں نے ایک ہی خاندان کی 6بہنوں کے ساتھ سادگی سے شادی کرلی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے جس میں ایک اجتماعی شادی کی تقرین دکھائی گئی ہے۔اجتماعی شادی کی روایت نئی نہیں ہے۔ غریب گھرانوں کی بیٹیوں اور بیٹوں… Continue 23reading 6 بھائیوں کی 6بہنوں سے اجتماعی شادی کی انوکھی تقریب کی سوشل میڈیا پر دھوم

بیرون ممالک کچھ لوگ ڈالر کمانے کیلئے پی ٹی آئی کو استعمال کر رہے ہیں، شیر افضل مروت

datetime 8  جنوری‬‮  2025

بیرون ممالک کچھ لوگ ڈالر کمانے کیلئے پی ٹی آئی کو استعمال کر رہے ہیں، شیر افضل مروت

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیرون ممالک کچھ لوگ ڈالر کمانے کیلئے پی ٹی آئی کو استعمال کر رہے ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ مذاکرات کیلئے جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملنا ضروری… Continue 23reading بیرون ممالک کچھ لوگ ڈالر کمانے کیلئے پی ٹی آئی کو استعمال کر رہے ہیں، شیر افضل مروت

پی سی بی نے 3 ملکی کرکٹ سیریز کراچی اور لاہور منتقل کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2025

پی سی بی نے 3 ملکی کرکٹ سیریز کراچی اور لاہور منتقل کردی

لاہور(این این آئی)پی سی بی نے سہ فریقی ون ڈے سیریز کو ملتان سے لاہور اور کراچی منتقل کردیا۔3 ملکی سیریز میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا پاکستان کے ساتھ شامل ہوں گے جب کہ سیریز اصل میں ملتان میں شیڈول تھی تاہم اب اس سیریز کو کراچی اور لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔پی سی… Continue 23reading پی سی بی نے 3 ملکی کرکٹ سیریز کراچی اور لاہور منتقل کردی