جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

بیوی کے ہاں مردہ بچے کی پیدائش پرشوہر نے اپنی ہی سالی کوقصوروار ٹھہرا کرقتل کر ڈالا۔

datetime 9  جنوری‬‮  2025

بیوی کے ہاں مردہ بچے کی پیدائش پرشوہر نے اپنی ہی سالی کوقصوروار ٹھہرا کرقتل کر ڈالا۔

کھاریاں(این این آئی)تھانہ گلیانہ کے علاقہ نارنگ میں بیوی کے ہاں مردہ بچے کی پیدائش پرشوہر نے اپنی ہی سالی کوقصوروار ٹھہرا کرقتل کر ڈالا۔ تھانہ گلیانہ کا فوری ایکشن۔ مقدمہ درج کر کے وقوعہ میں ملوث دونوں ملزمان کوٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا گرفتار ملزمان میں 1۔محمد طالب ولد محمد صادق2۔محمد صادق… Continue 23reading بیوی کے ہاں مردہ بچے کی پیدائش پرشوہر نے اپنی ہی سالی کوقصوروار ٹھہرا کرقتل کر ڈالا۔

سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں کیلئے پولیو ویکسی نیشن لازمی قرار

datetime 9  جنوری‬‮  2025

سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں کیلئے پولیو ویکسی نیشن لازمی قرار

لاہور( این این آئی)سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں کیلئے پولیو ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی۔سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لیے پولیو ویکسی نیشن لازمی قرار دی ۔سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پاکستان، افغانستان، کینیا، کانگو اور موزمبیق کے مسافروں کے لیے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی… Continue 23reading سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں کیلئے پولیو ویکسی نیشن لازمی قرار

چیمپئینز ٹرافی سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بھی بڑا دھچکا لگ گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2025

چیمپئینز ٹرافی سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بھی بڑا دھچکا لگ گیا

سڈنی (این این آئی)چیمپئینز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو کپتان پیٹ کمنز کی صورت میں بڑا دھچکا لگ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی چیف سلیکٹر جارج بیلی نے انکشاف کیا ہے کہ بارڈرـگواسکر ٹرافی کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے تاہم انکا اسکین کروایا گیا… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بھی بڑا دھچکا لگ گیا

کرکٹ میں سال 2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکن بولر کے نام

datetime 9  جنوری‬‮  2025

کرکٹ میں سال 2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکن بولر کے نام

آکلینڈ(این این آئی)سری لنکن اّف اسپنر مہیش ٹھیکشانا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ہیٹ ٹرک کرکے سال 2025 میں پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے بولر کا منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے جہاں بدھ کو دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز… Continue 23reading کرکٹ میں سال 2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکن بولر کے نام

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا 5واں کمزور ترین پاسپورٹ قرار

datetime 9  جنوری‬‮  2025

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا 5واں کمزور ترین پاسپورٹ قرار

مکوآنہ (این این آئی)پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا 5واں کمزور ترین پاسپورٹ قرار، 2025 کے آغاز پر دنیا کے مضبوط اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، صومالیہ کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 2025 کی پہلی ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا 5واں کمزور ترین پاسپورٹ قرار

نیٹ فلکس کی پانچ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلموں کی فہرست جاری

datetime 9  جنوری‬‮  2025

نیٹ فلکس کی پانچ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلموں کی فہرست جاری

نیویارک (این این آئی)نیٹ فلکس، جو کہ عالمی اسٹریمنگ انڈسٹری میں ایک بڑا نام ہے، نے اپنی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی پانچ اصل فلموں کی فہرست جاری کی ہے۔ یہ فلمیں اپنی شاندار کہانی، شاندار اداکاروں، اور بہترین ہدایت کاری کی وجہ سے دنیا بھر میں بے پناہ مقبول ہوئیں۔آئیے ان فلموں پر… Continue 23reading نیٹ فلکس کی پانچ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلموں کی فہرست جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

datetime 9  جنوری‬‮  2025

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینیئر وکیل لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔جسٹس محسن اخترکیانی نے لطیف کھوسہ کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت کی۔ سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔سرکاری وکیل نے کہا کہ نام ای سی ایل میں ہے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

یش کی نئی فلم ٹاکسک کے بولڈ ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

datetime 9  جنوری‬‮  2025

یش کی نئی فلم ٹاکسک کے بولڈ ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

ممبئی(این این آئی) کے جی ایف سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے روکنگ اسٹار یش نے اپنی 39ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی آنے والی فلم ”ٹاکسک – بڑوں کے لیے پریوں کی کہانی”کا شاندار ٹیزر پیش کر کے مداحوں کو حیرت زدہ کر دیا۔یہ 59 سیکنڈز پر مشتمل ویڈیو ”برڈے پک”کے طور پر جاری… Continue 23reading یش کی نئی فلم ٹاکسک کے بولڈ ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

حج درخواستیں جمع کروانے سے رہ جانے والے عازمین کیلئے خوشخبری

datetime 9  جنوری‬‮  2025

حج درخواستیں جمع کروانے سے رہ جانے والے عازمین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(این این آئی)حج درخواستیں جمع کروانے سے رہ جانے والے عازمین کے لیے حج درخواستوں کی وصولی آئندہ ہفتے شروع کی جائے گی۔ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت باقی رہ جانے والے پانچ ہزار کے کوٹے پر درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ نئی حج درخواستوں پر قرعہ اندازی نہ… Continue 23reading حج درخواستیں جمع کروانے سے رہ جانے والے عازمین کیلئے خوشخبری