منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی تقریب کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان

datetime 7  جنوری‬‮  2025

پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی تقریب کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان

لاہور ( این این آئی) ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی تقریب 13جنوری کو حضوری باغ لاہور قلعہ میں منعقد ہوگی۔پہلے یہ تقریب گوادر میں ہونا تھی تاہم لاجسٹک چیلنجز کے سبب اسے گوادر سے لاہورمنتقل کر دیا گیا ہے۔مارچ میں ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی ٹور کے… Continue 23reading پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ کی تقریب کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان

معروف ڈانسر و ٹک ٹاکر پر شوہر کا قتل ثابت

datetime 7  جنوری‬‮  2025

معروف ڈانسر و ٹک ٹاکر پر شوہر کا قتل ثابت

پشاور(این این آئی)پشاور کی معروف ڈانسر اور ٹک ٹاکر پر شوہر کے قتل ثابت ہونے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تخت بھائی نے عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم سنادیا ہے۔ملزمہ کی شای مقتول شوہر کے ساتھ 15اگست 2023 میں ہوئی تھی جس کے 19 دن بعداپنے شوہر کو… Continue 23reading معروف ڈانسر و ٹک ٹاکر پر شوہر کا قتل ثابت

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2025

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)بیرونی قرضوں کی مالیت پر قابو پانے اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بہتری کے لیے ریگولیٹر کی طلب، درآمدی ادائیگیوں کے دباو کے سبب زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو دوسرے دن اتارچڑھا کے باوجود ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 280روپے سے بھی… Continue 23reading روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

بھارتی باکس آفس پر ناکام فلم حیرت انگیز طور پر آسکرز کی فہرست میں شامل

datetime 7  جنوری‬‮  2025

بھارتی باکس آفس پر ناکام فلم حیرت انگیز طور پر آسکرز کی فہرست میں شامل

ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار سوریہ کی فلم کنگووا آسکر 2025کے امیدواروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل فلم کانگووا ایسی فلم ہے جس کو 2024ء میں ریلیز کے بعد باکس آفس پرناکامی کا سامنا کرنا پڑا جہاں فلم کے شور شرابے والے بیک گرائونڈ میوزک… Continue 23reading بھارتی باکس آفس پر ناکام فلم حیرت انگیز طور پر آسکرز کی فہرست میں شامل

سونا مہنگا ہو گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2025

سونا مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی ایک تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہوگئی ہے۔… Continue 23reading سونا مہنگا ہو گیا

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا؟ماہرین فلکیات نے بتا دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2025

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا؟ماہرین فلکیات نے بتا دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان میں رواں سال 2025 میں یکم رمضان المبارک اور عیدالفطر کب ہو گی اس کی متوقع تاریخیں سامنے آ گئی ہیں۔پاکستان میں ماہ رجب کے آغاز کے ساتھ ہی عوام نے رمضان المبارک کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اسلامی مہینوں کا آغاز چاند نظر آنے سے مشروط ہوتا ہے تاہم ماہر… Continue 23reading پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا؟ماہرین فلکیات نے بتا دیا

برفانی طوفان، امریکا کی 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ

datetime 7  جنوری‬‮  2025

برفانی طوفان، امریکا کی 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کی تمام مشرقی ساحلی ریاستوں میں برفانی طوفان کے باعث 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برفانی طوفان کے باعث تقریبا 2 ہزار پروازیں منسوخ کردیں۔ نیوجرسی، پنسلوینیا، ورجینیا اور اوہائیو سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ واشنگٹن، میری لینڈ اور بالٹی مور میں بھی… Continue 23reading برفانی طوفان، امریکا کی 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ

کینیا کے گائوں میں خلا سے عجیب و غریب چیز آگری

datetime 7  جنوری‬‮  2025

کینیا کے گائوں میں خلا سے عجیب و غریب چیز آگری

نیروبی (این این آئی )کینیا کے گاں موکوکو میں خلا سے ایک نامعلوم چیز آکر گری ہے، تاہم گاں والے خوش قسمتی سے جانی نقصان سے محفوظ رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خلا سے جو چیز گاں موکوکو میں گری اس کا وزن تقریبا 500 کلو گرام ہے، اس کا قطر 2.5 میٹر بتایا جارہا… Continue 23reading کینیا کے گائوں میں خلا سے عجیب و غریب چیز آگری

سعودی عرب میں ویزا اور اقامہ کی تجدید کی نئی فیس مقرر

datetime 7  جنوری‬‮  2025

سعودی عرب میں ویزا اور اقامہ کی تجدید کی نئی فیس مقرر

ریاض (این این آئی )سعودی وزارت داخلہ کے ابشر بزنس پلیٹ فارم نے اداروں کو پیش کی جانے والی اقامہ اور ویزا سمیت 7 خدمات کیلئے تازہ ترین فیس متعارف کرادی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں ابشر بزنس پلیٹ فارم نے رہائشی اجازت نامے یا اقامہ کی تجدید کی فیس 57.75 سعودی… Continue 23reading سعودی عرب میں ویزا اور اقامہ کی تجدید کی نئی فیس مقرر