جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

داعش نے تاوان کی ادائیگی پر27میں سے 6 مغویوں کو رہا کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

داعش نے تاوان کی ادائیگی پر27میں سے 6 مغویوں کو رہا کردیا

دمشق(این این آئی) شام میں داعش جنگجوؤں نے اقلیتی گروہ دروز کے 27 پیروکاروں میں سے 6 کو رہا کردیا ہے۔شام میں داعش شدت پسندوں نے گذشتہ شب 27 مغویوں میں سے دو خواتین اور 4 بچوں کو رہا کردیا ہے۔ اغواء شدگان اقلیتی گروہ دروز سے تعلق رکھتے تھے جنہیں داعش نے رواں برس… Continue 23reading داعش نے تاوان کی ادائیگی پر27میں سے 6 مغویوں کو رہا کردیا

عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں مکمل ! ایک ساتھ کتنے قیمت میں کتنا اضافہ کیا جائے گا ؟ ہوشربا تفصیلات

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں مکمل ! ایک ساتھ کتنے قیمت میں کتنا اضافہ کیا جائے گا ؟ ہوشربا تفصیلات

اسلام آباد (آئی این پی ) نیپرا نے عوام پربجلی گرانے کی تیاریاں کرلیں ،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس(آج) پیر کو طلب کرلیا گیا ہے جس میں بجلی کی قیمتوں میں دو سے پونے چارروپے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔اجلاس کی صدارت وزیرخزانہ اسد عمرصدارت کریں گے۔ پاورڈویژن کی سمری میں… Continue 23reading عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں مکمل ! ایک ساتھ کتنے قیمت میں کتنا اضافہ کیا جائے گا ؟ ہوشربا تفصیلات

قومی فٹ سال چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

قومی فٹ سال چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام 26 اکتوبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں کھیلی جانے والی قومی فٹ سال چیمپیئن شپ کی تیا ریاں زور و شور پر ہیں، پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان ملک نے بتایا کہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے چودہ… Continue 23reading قومی فٹ سال چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری

اسلام آباد ، ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس کو دھمکیاں دینے والی ڈاکٹر شہلا شکیل دراصل کون ہیں ؟ انہیں گرفتار کر کے کہاں منتقل کر دیا گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد ، ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس کو دھمکیاں دینے والی ڈاکٹر شہلا شکیل دراصل کون ہیں ؟ انہیں گرفتار کر کے کہاں منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش سے روکنے پر سیکیورٹی اہلکاروں کو دھمکیاں دینے والی خاتون ڈاکٹرشہلا کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا،ڈاکٹر شہلا شکیل پر کار سرکار میں مداخلت اور اہلکاروں کو دھمکیاں دینے کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام… Continue 23reading اسلام آباد ، ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس کو دھمکیاں دینے والی ڈاکٹر شہلا شکیل دراصل کون ہیں ؟ انہیں گرفتار کر کے کہاں منتقل کر دیا گیا

یوتھ اولمپکس گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے قومی ریسلر عنایت اللہ کا وطن واپس پہنچنے پر پرتپاک استقبال

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

یوتھ اولمپکس گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے قومی ریسلر عنایت اللہ کا وطن واپس پہنچنے پر پرتپاک استقبال

لاہور( این این آئی)پاکستان کو یوتھ اولمپکس گیمز میں پہلا کانسی کا تمغہ دلوانے والے قومی ریسلر عنایت اللہ وطن واپس پہنچ گئے، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر قومی ہیرو کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ارجنٹائن میں قومی پرچم بلند کرنے والے ریسلر عنایت اللہ کا وطن واپس پہنچنے پر فیڈریشن اور دوست احباب کی… Continue 23reading یوتھ اولمپکس گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے قومی ریسلر عنایت اللہ کا وطن واپس پہنچنے پر پرتپاک استقبال

نوازشریف نے جلاوطنی سزائے موت سے بچنے کیلئے اختیار کی تھی،اسحاق ڈارنعرہ تکبیر لگائیں اورواپس آئیں بھلے جیل میں ڈالیں،مشاہداللہ دل کی باتیں زبان پر لے آئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

نوازشریف نے جلاوطنی سزائے موت سے بچنے کیلئے اختیار کی تھی،اسحاق ڈارنعرہ تکبیر لگائیں اورواپس آئیں بھلے جیل میں ڈالیں،مشاہداللہ دل کی باتیں زبان پر لے آئے

اسلام آباد( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے اقتدار انجوائے کیا، اب واپس آئیں،اسحاق ڈارنعرہ تکبیر لگائیں اورواپس آئیں بھلے جیل میں ڈالیں۔سینئررہنما مسلم لیگ ن سینٹر مشاہد اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اورمریم مقدمات کاسامنا کرسکتے… Continue 23reading نوازشریف نے جلاوطنی سزائے موت سے بچنے کیلئے اختیار کی تھی،اسحاق ڈارنعرہ تکبیر لگائیں اورواپس آئیں بھلے جیل میں ڈالیں،مشاہداللہ دل کی باتیں زبان پر لے آئے

پاکستا ن اورآسٹریلیاکے مابین تین ٹی ٹونٹی سیریز کاپہلا24اکتوبرکوابوظہبی میں کھیلاجائیگا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

پاکستا ن اورآسٹریلیاکے مابین تین ٹی ٹونٹی سیریز کاپہلا24اکتوبرکوابوظہبی میں کھیلاجائیگا

لاہور(این این آئی)پاکستا ن اورآسٹریلیاکے مابین تین ٹی ٹونٹیمیچوں کی سیریزکاپہلا24اکتوبرکوابوظہبی میں کھیلاجائے گا۔اس سیریزمیں قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نئی تاریخ رقم کرنے کاشاندارموقع ہے ۔اگرپاکستان آسٹریلیاکے خلاف یہ سیریزجیت لیتاہے توپاکستان ٹی ٹونٹی میں مسلسل دس سیریزجیتنے والی پہلی ٹیم بن جائے گی۔آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2016ء کے بعدسرفرازاحمدکی قیادت میں… Continue 23reading پاکستا ن اورآسٹریلیاکے مابین تین ٹی ٹونٹی سیریز کاپہلا24اکتوبرکوابوظہبی میں کھیلاجائیگا

ٹی ٹونٹی میچز : گرین شرٹس کا آسٹریلیا کے خلاف پلڑا بھاری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

ٹی ٹونٹی میچز : گرین شرٹس کا آسٹریلیا کے خلاف پلڑا بھاری

لاہور(این این آئی)پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین اب تک کھیلے گئے ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین 18ستمبر2007ء سے8جولائی2018 تک مجموعی طورپر17ٹونٹی ٹونٹی میچزکھیلے گئے۔جن میں سے گرین شرٹس نے 9جبکہ کینگروز نے 7میں کامیابی حاصل کی ۔ایک میچ برابرہونے کے بعدپاکستان نے سپراوورمیں جیتا۔ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کاآسٹریلیاکے خلاف… Continue 23reading ٹی ٹونٹی میچز : گرین شرٹس کا آسٹریلیا کے خلاف پلڑا بھاری

’’پگڑی کے اوپرکوئی اور چیز پہننے کا تصور بھی نہیں کرسکتے‘‘ ہیلمٹ کی پابندی پر سکھ کمیونٹی میدان میں آگئی ،دھماکہ خیز اعلان

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

’’پگڑی کے اوپرکوئی اور چیز پہننے کا تصور بھی نہیں کرسکتے‘‘ ہیلمٹ کی پابندی پر سکھ کمیونٹی میدان میں آگئی ،دھماکہ خیز اعلان

لاہور(آن لائن) پاکستان میں بسنے والی سکھ کمیونٹی نے موٹرسائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ کی پابندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پگڑی ان کے سرکا تاج اورمذہبی معاملات کا حصہ ہے تاہم وہ پگڑی کے اوپرکوئی اور چیز پہننے کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے سیکریٹری جنرل… Continue 23reading ’’پگڑی کے اوپرکوئی اور چیز پہننے کا تصور بھی نہیں کرسکتے‘‘ ہیلمٹ کی پابندی پر سکھ کمیونٹی میدان میں آگئی ،دھماکہ خیز اعلان

1 912 913 914 915 916 917 918 919 920 921 922 5,278