ٹی ٹونٹی میچز : گرین شرٹس کا آسٹریلیا کے خلاف پلڑا بھاری

21  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(این این آئی)پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین اب تک کھیلے گئے ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین 18ستمبر2007ء سے8جولائی2018 تک مجموعی طورپر17ٹونٹی ٹونٹی میچزکھیلے گئے۔جن میں سے گرین شرٹس نے 9جبکہ کینگروز نے 7میں کامیابی حاصل کی ۔ایک میچ برابرہونے کے بعدپاکستان نے سپراوورمیں جیتا۔ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کاآسٹریلیاکے خلاف کامیابی کاتناسب55.88فیصداورآسٹریلیاکاپاکستان

کے خلاف کامیابی کاتناسب44.11فیصدہے۔دونوں ٹیموں کے مابین آخری ٹی ٹونٹی میچ8جولائی2018ء کوہرارے میں کھیلاگیاجس میں پاکستان نے6وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔یواے ای میں پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیمیں چارسال بعدمدمقابل ہوں گی ۔دونوں ٹیموں کے مابین یواے ای میں آخری ٹی 20میچ5اکتوبر2014ء کودبئی میں کھیلاگیاجس میں آسٹریلیانے6وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے درمیان یواے ای میں مجموعی طو رپر پانچ ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…