محمد عباس کو اپنی محنت کا صلہ مل گیا،آئی سی سی نے اعتراف کرتے ہوئے بڑی خوشخبری سنا دی
لاہور(آن لائن)آسٹریلیا کیخلاف 2 ٹیسٹ سیریز میں 17 وکٹیں لینے والے پاکستانی میڈیم فاسٹ بولر محمد عباس ٹیسٹ بولرز کی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کی گئی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق محمد عباس نے 800 پوائنٹس حاصل کرکے 11 درجے بہتری پائی ہے۔آئی… Continue 23reading محمد عباس کو اپنی محنت کا صلہ مل گیا،آئی سی سی نے اعتراف کرتے ہوئے بڑی خوشخبری سنا دی