بھنوئوں کے درمیان اس جگہ کو دبانے سے کیا ہوتا ہے؟ جان کر آپ بھی یہ عمل ضرور کریں گے

21  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ نے کبھی سوچا کہ بھنوؤں کے درمیان جو حصہ ہوتا ہے، جس پر سکیڑنے سے لکیریں بن جاتی ہیں، وہ آخر کس مقصد کے لیے ہے؟ بیشتر افراد نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ بھنوؤں کے درمیان موجود اس حصے کا اپنا نام بھی ہے۔جی ہاں واقعی اسے طبی زبان میں گلیبیلا یا بین ابرو کہا جاتا ہے، مگر اس کا مقصد کیا ہوتا ہے، کیا وہ کبھی سوچا آپ نے؟ درحقیقت یہ جسم کا انتہائی اہم حصہ ہے جو کہ آپ کو کسی بھی وقت اپنے جسمانی ریفلیکس جاننے میں مدد دیتا ہے۔یہ درحقیقت کھوپڑی کا وہ حصہ

ہے جو کہ ہڈی کے اوپر واقع ہے اور دو اسٹرکچر کو جوڑنے کا کام کرتا ہے۔ یہ اس وقت مددگار ثات ہوتا ہے جب کوئی ڈاکٹر ڈی ہائیڈریشن، ذہنی تناؤ یا دباؤ کو جانچنا چاہتا ہے۔ بس اس کے لیے اپنی انگلی سے کئی بار اس سے حصے کو دبائیں۔اگر آپ کا جسمانی ردعمل ٹھیک ہوگا تو آپ کو معمولی سا تناؤ محسوس ہوگا اور آنکھیں پلک چھپکنے پر مجبور ہوجائیں گی۔ تاہم اگر آنکھیں بار بار جھپکنے لگیں تو یہ غیر معمولی ردعمل سمجھا جاتا ہے اور عام طور پر یہ پارکنسن امراض کی ابتدائی مراحل میں عام ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…