مقامی عدالت نے لڑکی کو حراساں اور مبینہ طور پر اغوا کرنے کے مقدمے میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا
کراچی (این این آئی) مقامی عدالت نے لڑکی کو حراساں اور مبینہ طور پر اغوا کرنے کے مقدمے میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی 10 ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔ کراچی سٹی کورٹ میں اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو صدر تھانہ پولیس نے آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرایؤر کو پیش کیا۔ عدالت نے… Continue 23reading مقامی عدالت نے لڑکی کو حراساں اور مبینہ طور پر اغوا کرنے کے مقدمے میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا