ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ : سلمان خان دبنگ3 میں اپنی بھانجی علیزے کو متعارف کرا ئینگے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

بالی ووڈ : سلمان خان دبنگ3 میں اپنی بھانجی علیزے کو متعارف کرا ئینگے

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ سٹارسلمان خان دبنگ3 میں اپنی بھانجی علیزے کو متعارف کرائیں گے۔ اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی منہ بولی بہن الویرا اگنی ہوتری کی بیٹی علیزے اگنی ہوتری دبنگ3 کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دینے جارہی ہیں۔ علیزے نے فلموں میں دھماکے دار انٹری کے لیے… Continue 23reading بالی ووڈ : سلمان خان دبنگ3 میں اپنی بھانجی علیزے کو متعارف کرا ئینگے

افغان صدارتی انتخابات ،حکومت چلانے میں ناکامی کے باوجود اشرف غنی کا حیران کن اعلان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

افغان صدارتی انتخابات ،حکومت چلانے میں ناکامی کے باوجود اشرف غنی کا حیران کن اعلان

کابل(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے 2019ء میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار دوبارہ حصہ لینے کا اعلان کردیا ۔امریکی ٹی وی کے مطابق وہ 2014ء سے افغانستان کے صدر چلے آ رہے ہیں۔وہ اب تک ملک میں امن وامان کی صورت حال کی بحالی اور تمام علاقوں میں اپنی حکومت کی… Continue 23reading افغان صدارتی انتخابات ،حکومت چلانے میں ناکامی کے باوجود اشرف غنی کا حیران کن اعلان

مولانا سمیع الحق کا قتل ، بڑی گرفتاریاں عمل میں آگئیں ،اہم انکشافات متوقع

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

مولانا سمیع الحق کا قتل ، بڑی گرفتاریاں عمل میں آگئیں ،اہم انکشافات متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا سمیع الحق کے قتل کے شبہ میں 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار افراد کے فنگر پرنٹس بھی  لے لئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں،ملزموں کی تلاش کیلئے مولانا سمیع الحق کے موبائل ڈیٹا سے مدد لی جا رہی ہے ،… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کا قتل ، بڑی گرفتاریاں عمل میں آگئیں ،اہم انکشافات متوقع

ٹرمپ تارکین وطن پر گولی چلانے سے متعلق اپنے بیان سے ہٹ گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

ٹرمپ تارکین وطن پر گولی چلانے سے متعلق اپنے بیان سے ہٹ گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اْس بیان سے پیچھے ہٹ گئے ہیں جس میں انہوں نے میکسیکو کی سرحد کے راستے غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے تارکین وطن پر فائرنگ کا عندیہ دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے باور کرایا کہ انہوں نے امریکی… Continue 23reading ٹرمپ تارکین وطن پر گولی چلانے سے متعلق اپنے بیان سے ہٹ گئے

ممبئی پولیس نے شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب کا مزہ کرکرا کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

ممبئی پولیس نے شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب کا مزہ کرکرا کردیا

ممبئی(این این آئی)ممبئی پولیس نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب بند کراکے اس کا مزہ کرکرا کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان گزشتہ روز اپنی 53 ویں سالگرہ ممبئی کے ایک مشہور ریسٹورنٹ میں اہل خانہ اور بالی ووڈ ستاروں کے ہمراہ منارہے تھے لیکن تقریب… Continue 23reading ممبئی پولیس نے شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب کا مزہ کرکرا کردیا

رجنی کانت اور اکشے کی فلم’’ 2.0‘‘ کے ٹریلرنے دھوم مچادی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

رجنی کانت اور اکشے کی فلم’’ 2.0‘‘ کے ٹریلرنے دھوم مچادی

چنائی(این این آئی) بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت اوراکشے کمار کی فلم 2.0 کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی۔سپراسٹار رجنی کانت اور ایکشن اسٹار اکشے کمار کی فلم 2.0 کے ٹریلر کا انتظار شائقین طویل عرصے سے کررہے تھے اب یہ انتظار ختم ہوا 2.0 کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جس نے ریلیز… Continue 23reading رجنی کانت اور اکشے کی فلم’’ 2.0‘‘ کے ٹریلرنے دھوم مچادی

بالی ووڈ اداکارہ تبو نے اپنی 47 ویں سالگرہ منائی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

بالی ووڈ اداکارہ تبو نے اپنی 47 ویں سالگرہ منائی

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ تبو 47 برس کی ہوگئیں‘اس سلسلے میں انہوں نے اپنے قریبی عزیزوں اور دوستوں کے ہمراہ سالگرہ منائی۔مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی کی بھتیجی تبسم ہاشمی عرف تبو 4 نومبر1971 کو بھارتی شہر حیدر آباد میں پیدا ہوئیں۔1983 میں اعلیٰ تعلیم کے لئے ممبئی منتقل ہوگئیں اور اپنی بہن فرح… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارہ تبو نے اپنی 47 ویں سالگرہ منائی

راحت فتح علی خان کا سعودی عرب میں پہلا قوالی کنسرٹ منسوخ وجہ کیا بنی؟معروف گلوکار نے خود ہی بتا دیا،ساتھ ہی وعدہ بھی کرلیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

راحت فتح علی خان کا سعودی عرب میں پہلا قوالی کنسرٹ منسوخ وجہ کیا بنی؟معروف گلوکار نے خود ہی بتا دیا،ساتھ ہی وعدہ بھی کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راحت فتح علی خان کا سعودی عرب میں ہونے والا پہلا کنسرٹ منسوخ ۔عرب میڈیا  کے مطابق  راحت فتح علی خان کا کنسرٹ گزشتہ روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کلچر سینٹر میں ہونا تھا۔کنسرٹ کیلئے سینکڑوں ٹکٹ بھی فروخت ہو چکے تھے لیکن انتظامیہ نے عین وقت پر شو… Continue 23reading راحت فتح علی خان کا سعودی عرب میں پہلا قوالی کنسرٹ منسوخ وجہ کیا بنی؟معروف گلوکار نے خود ہی بتا دیا،ساتھ ہی وعدہ بھی کرلیا

سلمان خان پسندیدہ اداکار ہیں : سائشا سہگل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

سلمان خان پسندیدہ اداکار ہیں : سائشا سہگل

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ سائشا سہگل کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے سلطان داکار سلمان خان پسندیدہ اداکار ہیں ان سے بہت اچھی انڈرسٹینڈنگ ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے اداکارہ سائرہ بانو کی نواسی سائشا نے بتایا کہ ‘میں سلمان خان سے پہلی… Continue 23reading سلمان خان پسندیدہ اداکار ہیں : سائشا سہگل

1 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 732 5,278