ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

آسیہ بی بی کی جان کو خطرہ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسیہ بی بی کی جان کو خطرہ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ آسیہ بی بی کی حفاظت کیلئے سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے ۔ بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویومیں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ آسیہ بی بی کی حفاظت کے لیے سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔انھوں نے… Continue 23reading آسیہ بی بی کی جان کو خطرہ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

’’وزیراعظم عمران خان چین میں بھیک مانگتے ہوئے‘‘ پی ٹی وی نے ایسا کام کردیا جس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو آگ بگولہ کردیا، پورے پاکستان میں ہنگامہ برپا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

’’وزیراعظم عمران خان چین میں بھیک مانگتے ہوئے‘‘ پی ٹی وی نے ایسا کام کردیا جس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو آگ بگولہ کردیا، پورے پاکستان میں ہنگامہ برپا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم  عمران خان اس وقت  چین کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے چینی حکام سے ملاقاتیں کیں اور معاہدے بھی طے پائے، وزیراعظم نے اپنے دورے کے دوران آج بیجنگ میں سینٹرل پارٹی سکول کی تقریب سے خطاب کیا جس کی پاکستانی میڈیا نے بھی کوریج کی اور سرکاری… Continue 23reading ’’وزیراعظم عمران خان چین میں بھیک مانگتے ہوئے‘‘ پی ٹی وی نے ایسا کام کردیا جس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو آگ بگولہ کردیا، پورے پاکستان میں ہنگامہ برپا

سائبر حملے کا معاملہ ٗ بین الاقوامی ٹرانزیکشن روکنے والے بینکوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟صارفین سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

سائبر حملے کا معاملہ ٗ بین الاقوامی ٹرانزیکشن روکنے والے بینکوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟صارفین سر پکڑ کر بیٹھ گئے

کراچی(این این آئی) بینکنگ حلقوں میں کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ڈیٹا کے پھیلنے سے متعلق خدشات کے پیش نظر تقریباً 10 بینکوں نے اپنے کارڈز پر تمام بین الاقوامی ٹرانزیکشن بلاک کردی۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کو مختلف کمرشل بینکوں کی جانب سے آگاہ کیا گیا تھا… Continue 23reading سائبر حملے کا معاملہ ٗ بین الاقوامی ٹرانزیکشن روکنے والے بینکوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟صارفین سر پکڑ کر بیٹھ گئے

سونے سے تیار 64 کلو وزنی دنیا کی سب سے بڑی انگوٹھی کی نمائش

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

سونے سے تیار 64 کلو وزنی دنیا کی سب سے بڑی انگوٹھی کی نمائش

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) خوبصورت زیور دیکھ کر ہر خاتون کا دل کرتا ہے کہ وہ اسے پہنے لیکن دبئی میں ایک ایسی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش کی گئی ہے جسے پہنا نہیں صرف دیکھا ہی جا سکتا ہے۔ 21 قیراط کے 58 کلو گرام سونے سے تیار کردہ دنیا کی اس سب سے بڑی اور بھاری… Continue 23reading سونے سے تیار 64 کلو وزنی دنیا کی سب سے بڑی انگوٹھی کی نمائش

تائیوان : ایک لفظ کی محبت میں گرفتار قوم

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

تائیوان : ایک لفظ کی محبت میں گرفتار قوم

تائیوان(مانیٹرنگ ڈیسک) زبان سے ادا ہونے والے الفاظ صرف صوتی اثر نہیں رکھتے بلکہ ان کی ادائیگی کے پیچھے پوری ایک ثقافت چھپی ہوتی ہے جو لفظ بولنے والے کے مزاج کا پتا دیتی ہے۔ ایسا ہی ایک لفظ ہے معافی، یہ لفظ کسی بھی زبان میں، کسی بھی موقع پر ادا کیا جائے اس… Continue 23reading تائیوان : ایک لفظ کی محبت میں گرفتار قوم

200ڈالر نہ دینے پر ہیکر نے معروف بلاگر کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

200ڈالر نہ دینے پر ہیکر نے معروف بلاگر کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

متحدہ عرب امارات (مانیٹرنگ ڈیسک)  ہیکر نے سائبر حملہ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی معروف ٹریول بلاگر کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کو ہیک کرنے کے بعد 200 ڈالر ادا نہ کرنے پر اسے ڈیلیٹ کردیا۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں ایک عرصے سے رہائش پذیر بلاگر ڈیلین ماریہ ڈی کوسٹا… Continue 23reading 200ڈالر نہ دینے پر ہیکر نے معروف بلاگر کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

رائیونڈ اجتماع میں بھکاریوں کی یلغار،غیر ملکی مہمانوں سے روپوں کے بجائے کیا چیز مانگتے رہے؟جان کر آپ بھی ان کی ذہانت پردنگ رہ جائینگے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

رائیونڈ اجتماع میں بھکاریوں کی یلغار،غیر ملکی مہمانوں سے روپوں کے بجائے کیا چیز مانگتے رہے؟جان کر آپ بھی ان کی ذہانت پردنگ رہ جائینگے

رائے ونڈ ( این این آئی)اختتامی دعا کے بعد سینکڑوں گداگر وں کی یلغار ۔غیر ملکی مہمانوں سے ڈالر اور ریال مانگتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی اجتماع کے آخری روز ریلوئے اسٹیشن ،تبلیغی مرکز بازار ،پنڈال روڈ،مین بازار سمیت دیگر علاقوں میں گداگروں کی بھرمار سے تبلیغی زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا… Continue 23reading رائیونڈ اجتماع میں بھکاریوں کی یلغار،غیر ملکی مہمانوں سے روپوں کے بجائے کیا چیز مانگتے رہے؟جان کر آپ بھی ان کی ذہانت پردنگ رہ جائینگے

پاک چائنہ بس سروس کے تحت پہلی بس آج کتنے مسافروں کو لے کر چین روانہ ہو گی ؟ لاہور سے کاشغر تک ہر مسافر کو کرایہ کتنے ہزار پڑے گا ؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاک چائنہ بس سروس کے تحت پہلی بس آج کتنے مسافروں کو لے کر چین روانہ ہو گی ؟ لاہور سے کاشغر تک ہر مسافر کو کرایہ کتنے ہزار پڑے گا ؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں

لاہور(آئی این پی) پاک چائنہ بس سروس کے تحت پہلی بس آج (سوموار)34 مسافروں کو لیکر لاہور سے چین کیلئے روانہ ہوگی‘لاہور سے بس 30 گھنٹوں میں چین کے شہر کاشغر جائیگی‘لاہور سے کاشغر تک یکطرفہ کرایہ 13ہزار روپے ہے ‘مسافروں کو ناشتہ ، کھانا، چائے وغیرہ مفت فراہم کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق اس… Continue 23reading پاک چائنہ بس سروس کے تحت پہلی بس آج کتنے مسافروں کو لے کر چین روانہ ہو گی ؟ لاہور سے کاشغر تک ہر مسافر کو کرایہ کتنے ہزار پڑے گا ؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں

مس ارتھ کا تاج ویتنام کی حسینہ نے جیت لیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

مس ارتھ کا تاج ویتنام کی حسینہ نے جیت لیا

منیلا (این این آئی)مس ارتھ 2018 کا تاج ویتنام کی حسینہ نے اپنے نام کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مس ارتھ2018 کا ٹائٹل ویتنام کیPhuong Khanh Nguyenنامی 23 سالہ حسینہ نے جیت لیا ہے۔فلپائن کے دارلحکومت منیلا میں سجے مقابلہ حسن میں 86 حسیناؤں نے حصہ لیا تھا۔

1 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 5,278