ایران پرپابندیوں کا ہدف عوام نہیں بلکہ ایرانی رجیم ہے : امریکی وزیرخارجہ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ 5 نومبر سے ایران پر نافذ کی جانے والی پابند یوں کا ہدف عوام نہیں بلکہ ظالم ایرانی رجیم ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر پوسٹ ایک بیان میں کہا کہ ایران پر عاید کی جانے والی پابندیوں کا… Continue 23reading ایران پرپابندیوں کا ہدف عوام نہیں بلکہ ایرانی رجیم ہے : امریکی وزیرخارجہ