بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

مصر : روسی ساختی تربیتی طیارہ اڑان بھرتے ہی گر کر تباہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)مصر میں روسی ساختہ مشاق طیارہ میگ29 اڑانے بھرتے ہی گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی خبررسان ادار ے کے مطابق روس کی طیارہ ساز کمپنی کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کو بتایا گیا ہے کہ اس کا تیار کردہ ایک تربیت طیارہمیگ 29 گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ طیارہ مصری فوج

کے زیراستعمال تھا۔ روسی کمپنی نے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے اپنے ماہرین مصر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔مصری حکام کی طرف سے فی الحال طیارہ حادثے کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ فرانسیسی اخبارکے مطابق روس نے 2018ء کے دفاعی معاہدے کے تحت مصرکو کئی میگ طیارے فراہم کیے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…