صوبائی وزیر صحت کا ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہر آباد کا دورہ
سرگودھا(این این آئی )صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکے سرگودھا ریجن کے ہسپتالوں کے دورہ کے دوران ڈی ایچ کیوہسپتال جوہرآباد کا بھی معائنہ کیا۔اس موقع پرڈپٹی کمشنرخوشاب محمدارشدمنظوربزدارایم پی اے ملک فتح خالق بندیال۔ایم پی اے محترمہ ساجدہ آھیر،سی ای ہیلتھ ڈاکٹرامان اللہ قاضی اورایم ایس آصف قاضی ودیگرڈاکٹرز بھی تھے۔صوبائی وزیرصحت یاسمین راشدہ نے جوہرآباد… Continue 23reading صوبائی وزیر صحت کا ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہر آباد کا دورہ