پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

جہاں دیکھو کرپشن ہی کرپشن،کس محکمے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیاں اور مالی بدانتظامی پروزیراعظم عمران خان سر پکڑ کر بیٹھ گئے، سخت ترین حکم جاری کر دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

جہاں دیکھو کرپشن ہی کرپشن،کس محکمے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیاں اور مالی بدانتظامی پروزیراعظم عمران خان سر پکڑ کر بیٹھ گئے، سخت ترین حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے متروکہ وقف املاک بورڈ میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں اور مالی بدانتظامی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فرانزک آڈٹ کرانے کا حکم دیدیا ۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت متروکہ وقف املاک بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں انہیں بورڈ کے معاملات پر… Continue 23reading جہاں دیکھو کرپشن ہی کرپشن،کس محکمے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیاں اور مالی بدانتظامی پروزیراعظم عمران خان سر پکڑ کر بیٹھ گئے، سخت ترین حکم جاری کر دیا

طاہر القادری کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

طاہر القادری کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

سرگودھا(آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور اشتعال انگیزی پر درج مقدمے میں 63 افراد کو بری جبکہ علامہ طاہر القادری کو عدالتی اشتہاری قرار دے کر فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے، تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت کے خصوصی جج عتیق الرحمن… Continue 23reading طاہر القادری کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

عمران خان چین سے قوم کیلئے کیا لائے ۔۔حساب دو!! سوال پوچھنے پر ایسا جواب دیدیا گیا کہ سن کر ن لیگی شرم سے پانی پانی ہو جائیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

عمران خان چین سے قوم کیلئے کیا لائے ۔۔حساب دو!! سوال پوچھنے پر ایسا جواب دیدیا گیا کہ سن کر ن لیگی شرم سے پانی پانی ہو جائیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگی خاتون رہنما مائزہ حمید کو عمران خان سے دورہ چین کا حساب مانگنا مہنگا پڑ گیا، معروف صحافی ارشاد بھٹی نے کرارا جواب دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں ن لیگی خاتون رہنما مائزہ حمید نے حکومت پر تنقید اور وزیراعظم عمران خان سے دورہ چین کا… Continue 23reading عمران خان چین سے قوم کیلئے کیا لائے ۔۔حساب دو!! سوال پوچھنے پر ایسا جواب دیدیا گیا کہ سن کر ن لیگی شرم سے پانی پانی ہو جائیں

پاکستان کی مالیاتی ضروریات کا جائزہ لینے کیلئے (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کی مالیاتی ضروریات کا جائزہ لینے کیلئے (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی مالیاتی ضروریات کا جائزہ لینے کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ وفد کے… Continue 23reading پاکستان کی مالیاتی ضروریات کا جائزہ لینے کیلئے (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا

کرکٹ کی تاریخ بد ل گئی،ایک اوور میں43رنز کا نیا ریکارڈ قائم، 6گیندوں پر اتنے رنز کیسے بن گئے؟باؤلر کی بھی سٹی گم ہوگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

کرکٹ کی تاریخ بد ل گئی،ایک اوور میں43رنز کا نیا ریکارڈ قائم، 6گیندوں پر اتنے رنز کیسے بن گئے؟باؤلر کی بھی سٹی گم ہوگئی

ہیملٹن(آن لائن)کرکٹ اب تبدیل ہورہی ہے اور رن ریٹس میں بھی اضافہ ہورہا ہے تاہم بدھ کے روز نیوزی لینڈ کے ون ڈے ٹورنامنٹ فور ڈ ٹرافی میں ہیملٹن کے مقام پر ناردرن ڈسٹرکٹس کے جو کارٹر اور بریٹ ہیمپٹن نے ایک اوور میں 43رنز بٹور کر نیا لسٹ اے ریکارڈ بنا ڈالا ۔ دونوں… Continue 23reading کرکٹ کی تاریخ بد ل گئی،ایک اوور میں43رنز کا نیا ریکارڈ قائم، 6گیندوں پر اتنے رنز کیسے بن گئے؟باؤلر کی بھی سٹی گم ہوگئی

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 10بنیادی پوائنٹس کے اضافہ سے 6.9065ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کا یو اے ای پر کوئی اثر نہیں ہوگا،گورنر مرکزی بینک

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کا یو اے ای پر کوئی اثر نہیں ہوگا،گورنر مرکزی بینک

دبئی(آئی این پی/شِنہوا)ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کا متحدہ عرب امارات کی معیشت پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔ایرانی پابندیوں کے حوالے سے مالی اثرات کی بھی کوئی امید نہیں ہے۔گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کے گورنر مبارک راشد المنصوری نے کہا دو ایرانی بینک،بینک میلی اور بینک صدرات ایران یو اے… Continue 23reading ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کا یو اے ای پر کوئی اثر نہیں ہوگا،گورنر مرکزی بینک

پاکستان کے ارب پتی سینیٹراور وفاقی وزیر اعظم سواتی کے 10سال میں 170غیر ملکی دورے ، اس دوران انہوں نے کتنا ٹیکس دیا؟حقیقت جان کر عمران خان کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کے ارب پتی سینیٹراور وفاقی وزیر اعظم سواتی کے 10سال میں 170غیر ملکی دورے ، اس دوران انہوں نے کتنا ٹیکس دیا؟حقیقت جان کر عمران خان کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اعظم سواتی سب سے زیادہ فضائی سفر کرنے والے پاکستانیوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر  لیکن وہ ٹیکس دینے میں سب سے آخری نمبر پر ہیں۔ملک سے باہر اور اندرو ن ملک اعظم سواتی نے 2016 میں مکمل اثاثوں کی مالیت 1.35 بلین روپے ظاہر کی ہے۔ایک انگریزی رپورٹ میں شائع… Continue 23reading پاکستان کے ارب پتی سینیٹراور وفاقی وزیر اعظم سواتی کے 10سال میں 170غیر ملکی دورے ، اس دوران انہوں نے کتنا ٹیکس دیا؟حقیقت جان کر عمران خان کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

اے ٹی ایم استعمال کرنے والے ہوشیار : انیس ہزار سے زائد افراد کا بینک ڈیٹا چوری

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

اے ٹی ایم استعمال کرنے والے ہوشیار : انیس ہزار سے زائد افراد کا بینک ڈیٹا چوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے کی جانب سے انیس ہزار سے زائد پاکستانیوں کا بینک ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ہیک شدہ کارڈز ڈارک ویب پر فروخت کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بینکس ہیکرز کے نشانے پر آگئے، ہیک شدہ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کی ڈارک ویب پر فروخت کا… Continue 23reading اے ٹی ایم استعمال کرنے والے ہوشیار : انیس ہزار سے زائد افراد کا بینک ڈیٹا چوری

1 674 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 5,278