طاہر القادری کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

7  ‬‮نومبر‬‮  2018

سرگودھا(آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور اشتعال انگیزی پر درج مقدمے میں 63 افراد کو بری جبکہ علامہ طاہر القادری کو عدالتی اشتہاری قرار دے کر فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے، تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت کے خصوصی جج عتیق الرحمن نے 8 اگست 2014 کو تھانہ واں بھچران میں درج مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے

فیصلہ کیا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں ملوث تمام ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے کی بناء پر بری کر دیا جبکہ مقدمہ کے مرکزی ملزم عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادی کوعدالتی اشتہاری قرار دے دیا ہے،یاد رہے کہ تھانہ واں بھچراں پولیس نے 8 اگست 2014 کو ڈاکٹر طاہر القادری سمیت 65 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا دوران سماعت دو ملزمان انتقال کر گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…