آسیہ بی بی کو پناہ دینے سے متعلق پاکستان سے رابطے،کینیڈا نے تصدیق کردی،جسٹن ٹروڈو نے بڑا سرپرائز دے دیا
پیرس (آئی این پی ) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو ممکنہ طور پر پناہ فراہم کرنے کے حوالے سے پاکستان سے مذاکرات کر رہی ہے۔ پیر کوفرانسیسی غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کو انٹرویو کے دوران جسٹس ٹروڈو… Continue 23reading آسیہ بی بی کو پناہ دینے سے متعلق پاکستان سے رابطے،کینیڈا نے تصدیق کردی،جسٹن ٹروڈو نے بڑا سرپرائز دے دیا