سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز یکم تاریخ سے پہلے ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کردی جائیں گی،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور (این این آئی) یکم دسمبر کو بنک ہالی ڈے، پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز 30 نومبر کو انکے اکانٹس میں منتقل کردی جائیں گی۔ محکمہ خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز 29 نومبر کو بنکوں میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ مراسلے کے مطابق پنجاب بھر کے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز یکم تاریخ سے پہلے ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کردی جائیں گی،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا