آسیہ بی بی کو پاکستان سے نکلوانے کیلئے مسلمان آگے آگئے وہ بھی کس ملک سے۔۔۔؟؟؟پاکستانی سفیر کوباقاعدہ دعوت نامہ بھی پیش کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی کونسل کا کہنا ہے کہ وہ آسیہ بی بی کی مدد کرنے کی خواہش مند ہے۔ اس تنظیم نے آسیہ بی بی کو جرمنی بلانے کے لیے ایک باقاعدہ دعوت نامہ بھی برلن میں پاکستانی سفیر کے حوالے کر دیا ہے۔ جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی… Continue 23reading آسیہ بی بی کو پاکستان سے نکلوانے کیلئے مسلمان آگے آگئے وہ بھی کس ملک سے۔۔۔؟؟؟پاکستانی سفیر کوباقاعدہ دعوت نامہ بھی پیش کردیا