لیچنڈاداکارہ بہار بیگم نے اداکارہ لائبہ خان کواپنی بیٹی بنا لیا
لاہور(این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری میں ملکہ جذبات کہلانے والی لیچنڈاداکارہ بہاربیگم نے ماڈل واداکارہ لائبہ خان کو اپنی بیٹی بنا لیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزاداکارہ لائبہ خان نے بہاربیگم سے ملاقات کی،اس موقع پر ان کے ہمراہ نعیم خان ودیگربھی موجودتھے،بہاربیگم نے لائبہ خان کی جانب سے اپنے میوزیکل نائٹ پروگرام میں شرکت کرنے… Continue 23reading لیچنڈاداکارہ بہار بیگم نے اداکارہ لائبہ خان کواپنی بیٹی بنا لیا