احتساب کی حکومتی کوششوں کو بڑا جھٹکا۔۔ بڑے عرب ملک نے پاکستانیوں کے اثاثوں کی فہرست دینے سے انکار کر دیا گیا کیونکہ۔۔
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کی حکومت نے پاکستانیوں کے اثاثوں کی لسٹ نہیں دی ، دبئی میں پاکستانیوں کے اثاثوں کی لسٹ ہمارے اداروں نے خود تیار کی ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبرنے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں… Continue 23reading احتساب کی حکومتی کوششوں کو بڑا جھٹکا۔۔ بڑے عرب ملک نے پاکستانیوں کے اثاثوں کی فہرست دینے سے انکار کر دیا گیا کیونکہ۔۔