کراچی کے ویلڈر کی دبئی میں بے نامی جائیداد نکل آئی،زندگی میں دبئی گیا نہ تصور کیا، جائیداد کے انکشاف پر ویلڈر کا حیران کن موقف سامنے آ گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی ایک ویلڈر کی دبئی میں بے نامی جائیداد کا انکشاف ہوا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے دبئی میں ویلڈر کو نوٹس بھی جاری کر دیا ہے، ویلڈر عمران کو جائیداد کے کاغذات سمیت 20 نومبر کو پیش ہونے کا نوٹس دیا گیا… Continue 23reading کراچی کے ویلڈر کی دبئی میں بے نامی جائیداد نکل آئی،زندگی میں دبئی گیا نہ تصور کیا، جائیداد کے انکشاف پر ویلڈر کا حیران کن موقف سامنے آ گیا