پی ایس ایل سیزن فور کا میلہ شروع ہونے سے پہلے ہی جارح مزاج غیر ملکی کرکٹر کا پاکستان آنے کا اعلان
آکلینڈ(آئی ا ین پی)پاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ رواں ماہ 20 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے جارہی ہے۔ ایسے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے جارح مزاج کیوی وکٹ کیپر بلے باز لیوک رونکی نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق کسی بھی بولنگ لائن اپ کو تہس نہس کرنے کی… Continue 23reading پی ایس ایل سیزن فور کا میلہ شروع ہونے سے پہلے ہی جارح مزاج غیر ملکی کرکٹر کا پاکستان آنے کا اعلان