سعودی عرب ،ولی عہد کی فہرست میں ممکنہ تبدیلی، شہزادہ احمد زیر غور،شاہ سلمان کے واحد زندہ حقیقی بھائی کو بڑی ذمہ داری سونپنے کی تیاریاں
ریاض(آئی این پی) سعودی شاہی خاندان کے اراکین نے مملکت کے تخت کے آئندہ امیدوار کے طور پر ولی عہد محمد بن سلمان کے بجائے شہزادہ احمد کا نام لینا شروع کردیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق شاہی خاندان کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ کئی ارکان اب محمد بن سلمان… Continue 23reading سعودی عرب ،ولی عہد کی فہرست میں ممکنہ تبدیلی، شہزادہ احمد زیر غور،شاہ سلمان کے واحد زندہ حقیقی بھائی کو بڑی ذمہ داری سونپنے کی تیاریاں