پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام کی سروس تعطل کا شکار، کروڑوں صارفین متاثر

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام کی سروس تعطل کا شکار، کروڑوں صارفین متاثر ، تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام کی سروس کو شدید تعطل کا سامناکرنا پڑ رہاہے اورمتعدد علاقوں میں فیس بک اورانسٹا گرام کی سروسز گزشتہ چند گھنٹوں سے بند ہیں صارفین کو فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز تک رسائی میں مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہاہے ابتدائی طورپر فیس بک اور

انسٹا گرام نے اسے تکنیکی خرابی قرا ر دیا ہے اور پیغام دیاگیا ہے کہ اس مسئلے کے حل کے لئے تیزی کے ساتھ کام جاری ہے ، جلد ہی سروسز معمول پر آجائیںگی، فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز بند ہونے کی وجہ سے کروڑوں صارفین متاثر ہوئے ہیں تاہم اس سلسلے میں کسی بڑے سائبر حملے کی افواہیں بھی زیر گردش ہیں تاحال اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ متذکرہ بالا سروسز کے بند ہونے کی کیا وجوہات ہیں ۔‎



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…