علیمہ خان کے ذرائع آمدن نہیں، اربوں کی جائیداد کیسی خرید لی؟ نوازشریف نے طویل خاموشی توڑتے ہوئے بڑا مطالبہ کردیا
اسلا م آباد(اے این این )سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ نیب علیمہ خان کی جائیداد کی بھی چھان بین کرے ۔ نوازشریف نے سوال کیا کہ یہ کس کے پیسے سے جائیداد بنائی گئی، علیمہ خان کے ذرائع آمدن نہیں،… Continue 23reading علیمہ خان کے ذرائع آمدن نہیں، اربوں کی جائیداد کیسی خرید لی؟ نوازشریف نے طویل خاموشی توڑتے ہوئے بڑا مطالبہ کردیا