قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کی تعیناتی،پی اے سی کی چیئرمین شپ شہبازشریف کودی جائے گی یا نہیں؟فیصلہ ہوگیا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں قائمہ کمیٹی کے چیئرمینوں کی تعیناتی سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا ہے۔پی اے سی کی چیئرمین شپ شہبازشریف کے علاوہ کسی اور کو دینے پر سنجیدگی سے غور شروع ہوگیا۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے آیندہ اجلاس… Continue 23reading قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کی تعیناتی،پی اے سی کی چیئرمین شپ شہبازشریف کودی جائے گی یا نہیں؟فیصلہ ہوگیا