جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کا انصاف۔۔۔ منشیات کی سمگلنگ کے مقدمے میں ملوث غیر ملکی چیک حسینی عدالت میں پیشی پر رو پڑی،حیرت انگیز صورتحال

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) منشیات کی سمگلنگ کے مقدمے میں ملوث غیر ملکی چیک حسینی عدالت میں پیشی پر رو پڑی۔ غیر ملکی ماڈل کی آنکھوں سے اس وقت آنسو ٹپک پڑے جب کمرہ عدالت سے باہر میڈیا نے اس سے مختلف سوال کئے جس پر غیر ملکی ماڈل ملزمہ کا کہنا تھا کہ وہ کیس کے فیصلے میں تاخیر کے باعث پریشان ہے۔ فیصلہ کب ہوگا معلوم نہیں۔ اسے اس کی فیملی بہت یاد آتی ہے جبکہ گزشتہ روز بھی غیر ملکی ملزمہ کے ساتھی ملزم کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے مقدمے کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…