چیئرمین سینٹ محمدصادق سنجرانی سے ملاقات،سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعد المالکی نے بڑا سرپرائز دے دیا
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دونوں ممالک کے شہریوں کیلئے باعث فخر ہیں، یہ تعلقات حکومتی اور ریاستی سطح سے آگے بڑھ کر عوام سے عوام تک پہنچ چکے ہیں، دونوں ممالک مضبوط مذہبی رشتوں کے ساتھ منسلک ہیں۔ چیئرمین سینیٹ نے… Continue 23reading چیئرمین سینٹ محمدصادق سنجرانی سے ملاقات،سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعد المالکی نے بڑا سرپرائز دے دیا