منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

کاؤنٹ ڈاؤن شروع، جلد ہی اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ن لیگ کی اہم ترین شخصیت کی گرفتاری، چوہدری غلام حسین کا دھماکہ خیز انکشاف، کھلبلی مچ گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماؤں جن پر لاکھوں اربوں ڈالرز کی کرپشن

کے الزامات اور جنہوں نے بے ضابطگیاں کی ہیں، ان میں سے ایک بڑی اور اہم شخصیت جلد ہی نیب کے دفتر میں بیٹھی ہو گی اور کل سعد رفیق بھی نیب میں آ رہا ہے جن کے بہت لمبے ہاتھ ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…