تحریک انصاف کی اہم رہنما فوزیہ قصوری نے بھی بغاوت کر دی، بنی گالا میں کیا ہو رہا ہے؟ پارٹی سربراہ عمران خان پر سنگین الزامات عائد کر دیے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما فوزیہ قصوری نے اخبار میں اپنے چھپنے والے مضمون میں کہا کہ تحریک انصاف اپنا انقلابی نظریہ بھلا بیٹھی ہے، فوزیہ قصوری نے مضمون میں مزید لکھا کہ تحریک انصاف اب اپنے سیاسی نظریے کے مخالف راستے پر گامزن ہے۔ فوزیہ قصوری نے ایک اخباری مضمون… Continue 23reading تحریک انصاف کی اہم رہنما فوزیہ قصوری نے بھی بغاوت کر دی، بنی گالا میں کیا ہو رہا ہے؟ پارٹی سربراہ عمران خان پر سنگین الزامات عائد کر دیے