منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ریاست پوری دنیا میں مذاق بن گئی ،وزیراعظم اداروں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں،کیپٹن(ر)صفدر

datetime 29  مارچ‬‮  2018

ریاست پوری دنیا میں مذاق بن گئی ،وزیراعظم اداروں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں،کیپٹن(ر)صفدر

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے دامادکیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ ریاست پوری دنیا میں مذاق بن گئی ،وزیراعظم اداروں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں،70سال سے جو مذاق ہو رہا ہے لوگ اب نہیں ہونے دیں گے، ملک کو جمہوریت کے راستے پر ڈال کر عوام کوآزادی دلائیں… Continue 23reading ریاست پوری دنیا میں مذاق بن گئی ،وزیراعظم اداروں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں،کیپٹن(ر)صفدر

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے معالج کو بھی کابینہ میں شامل کرلیا

datetime 29  مارچ‬‮  2018

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے معالج کو بھی کابینہ میں شامل کرلیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے معالج رونی جیکسن کو سابق فوجیوں کی بہبود کے سرکاری محکمے کا سربراہ نامزد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس سے جاری بیان میں کہاگیاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی فوجیوں کی بہبود کے محکمے کے نئے سربراہ کے لیے اپنے معالج رئیر… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے معالج کو بھی کابینہ میں شامل کرلیا

امریکا کی کئی ریاستیں سخت سردی کی لپیٹ میں،مواصلاتی نظام درہم برہم

datetime 29  مارچ‬‮  2018

امریکا کی کئی ریاستیں سخت سردی کی لپیٹ میں،مواصلاتی نظام درہم برہم

واشنگٹن(این این آئی)دنیا کے مختلف ممالک میں جہاں گرم موسم کا آغاز ہوگیا ہے وہیں امریکا اس وقت بھی سخت سردی کی لپیٹ میں ہے جسکی وجہ سے نہ صرف معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں بلکہ کئی حادثات بھی رپورٹ ہو رہے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں جہاں گرم… Continue 23reading امریکا کی کئی ریاستیں سخت سردی کی لپیٹ میں،مواصلاتی نظام درہم برہم

یورپی ممالک میں ہفتے سے ایمرجنسی سسٹم ای کال نافذ کردیاجائیگا

datetime 29  مارچ‬‮  2018

یورپی ممالک میں ہفتے سے ایمرجنسی سسٹم ای کال نافذ کردیاجائیگا

برسلز(این این آئی)یورپی یونین میں 31مارچ 2018سے 112ای کال ایمرجنسی سسٹم جسے ای کال کا نام دیا گیا ہے، نافذ کردیا جائے گا، یہ تمام نئی اقسام کی مسافر کاروں اور لائٹ ڈیوٹی گاڑیوں کے لیے لازمی ہوجائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سسٹم پر کام کا آغاز 2015 میں یورپین کمیشن کی جانب… Continue 23reading یورپی ممالک میں ہفتے سے ایمرجنسی سسٹم ای کال نافذ کردیاجائیگا

چین میں مختلف شعبوں میں وسیع تر اصلاحات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں ،صدر شی

datetime 29  مارچ‬‮  2018

چین میں مختلف شعبوں میں وسیع تر اصلاحات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں ،صدر شی

بیجنگ(آئی این پی /شنہوا)چینی صدر مملکت شی جن پھنگ جو سی پی سی کے جنرل سیکرٹری ، مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین اور مرکزی جامع گہری اصلاحاتی کمیٹی کے سربراہ بھی ہیں،مرکزی جامع وسیع تر اصلاحاتی کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔اجلا س سے اپنے خطاب میں شی جن پھنگ نے کہا کہ پارٹی… Continue 23reading چین میں مختلف شعبوں میں وسیع تر اصلاحات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں ،صدر شی

بہادر آباد گروپ ہاتھ ملتا رہ گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فاروق ستار کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 29  مارچ‬‮  2018

بہادر آباد گروپ ہاتھ ملتا رہ گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فاروق ستار کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل ، فاروق ستار ایم کیو ایم کی کنوینر شپ پر بحال، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے فاروق ستار… Continue 23reading بہادر آباد گروپ ہاتھ ملتا رہ گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فاروق ستار کو بڑی خوشخبری سنادی

قوی امکان ہے کِم جونگ اْن وہی کریں گے جو درست ہے، ٹرمپ

datetime 29  مارچ‬‮  2018

قوی امکان ہے کِم جونگ اْن وہی کریں گے جو درست ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ کوریائی جزیرے کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرکے شمالی کوریا کے راہنما، کِم جونگ اْن وہ کریں گے جو اْن کے عوام اور نسل انسانی کے لیے درست ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ وہ… Continue 23reading قوی امکان ہے کِم جونگ اْن وہی کریں گے جو درست ہے، ٹرمپ

بھارت پاکستان کی طاقت کا غلط اندازہ نہ لگائے،طے شدہ وقت اور مقام پر سبق سکھائیں گے،ترجمان دفتر خارجہ

datetime 29  مارچ‬‮  2018

بھارت پاکستان کی طاقت کا غلط اندازہ نہ لگائے،طے شدہ وقت اور مقام پر سبق سکھائیں گے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ افغان مشیر قومی سلامتی کا بیان پاک افغان تعلقات پر منفی تاثر پیدا کر سکتا ہے، کالعدم گروہوں نے پاک افغان سرحد پر افغانستان میں اپنی محفوظ پناہ گاہیں قائم کر رکھی ہیں، داعش پاکستان کے لیے بہت بڑے… Continue 23reading بھارت پاکستان کی طاقت کا غلط اندازہ نہ لگائے،طے شدہ وقت اور مقام پر سبق سکھائیں گے،ترجمان دفتر خارجہ

افغانستان اور خطے کے امن کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، امریکی نائب وزیر خارجہ

datetime 29  مارچ‬‮  2018

افغانستان اور خطے کے امن کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، امریکی نائب وزیر خارجہ

اسلام آباد (آئی این پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیاں خطے کے استحکام کیلئے خطرہ ہیں، مہذب قوموں کیلئے مسائل کو سلجھانے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں جبکہ ایلس ویلز نے کہا کہ افغانستان اور خطے کے امن کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام… Continue 23reading افغانستان اور خطے کے امن کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، امریکی نائب وزیر خارجہ