منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

بال ٹیمپرنگ،ڈیوڈ وارنر اور بینکروفٹ کا اعتراف، شائقین سے معافی مانگ لی

datetime 29  مارچ‬‮  2018

بال ٹیمپرنگ،ڈیوڈ وارنر اور بینکروفٹ کا اعتراف، شائقین سے معافی مانگ لی

کینبرا(آئی این پی) بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکروفٹ نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔ ڈیوڈ وارنر نے جنوبی افریقا سے وطن واپسی کے دوران انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی جس میں کہا کہ ایک غلطی ہوئی جس کی وجہ سے کرکٹ کو نقصان پہنچا… Continue 23reading بال ٹیمپرنگ،ڈیوڈ وارنر اور بینکروفٹ کا اعتراف، شائقین سے معافی مانگ لی

آئی سی سی کا اپنے دو سینئر افسران کو پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز مانیٹر کرنے کیلئے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2018

آئی سی سی کا اپنے دو سینئر افسران کو پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز مانیٹر کرنے کیلئے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

دبئی (این این آئی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ششانک منوہر اور چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن کراچی نہیں آئیں گے تاہم آئی سی سی نے اپنے دو سینئر افسران کو سیریز مانیٹر کرنے کیلئے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل پاکستان سپر لیگ… Continue 23reading آئی سی سی کا اپنے دو سینئر افسران کو پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز مانیٹر کرنے کیلئے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

’’بلیک واٹر، ریمنڈ ڈیوس اور بی بی کا قتل‘‘آپ نے اس خفیہ ایجنسی کے بارے میں تو سن رکھا ہو گا ، دراصل بلیک واٹر کیا ہے اور بینظیر بھٹو نے کس طرح انہیں پاکستان آنے کی اجازت دی؟11سال بعد ایسا انکشاف ہو گیا کہ پاکستانی دنگ رہ گئے

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹ کے حصول کیلئے شائقین کی طویل قطاریں

datetime 29  مارچ‬‮  2018

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹ کے حصول کیلئے شائقین کی طویل قطاریں

کراچی(آئی این پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے ٹکٹس کے حصول کے لئے شائقین کرکٹ کی نجی کورئیر کمپنی کے باہر طویل قطاریں موجود ہیں۔نجی کورئیر کمپنی کی مقررہ کردہ شاخوں پر گزشتہ روز سے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل جاری ہے اور رات گئے تک شائقین کرکٹ نے طویل قطاروں میں… Continue 23reading پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹ کے حصول کیلئے شائقین کی طویل قطاریں

دورہ پاکستان، ویسٹ انڈین کپتان کارلوس بریتھ ویٹ کراچی نہیں آئیں گے، جیسن محمد کپتان مقرر

datetime 29  مارچ‬‮  2018

دورہ پاکستان، ویسٹ انڈین کپتان کارلوس بریتھ ویٹ کراچی نہیں آئیں گے، جیسن محمد کپتان مقرر

کراچی (آئی این پی)پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم اہم کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کے مستقل کپتان کارلوس بریتھ ویٹ کی عدم دستیابی کے باعث جیسن محمد کو ہنگامی صورتحال میں ویسٹ انڈین ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ۔وہ پہلی بار اپنی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ویسٹ انڈیز… Continue 23reading دورہ پاکستان، ویسٹ انڈین کپتان کارلوس بریتھ ویٹ کراچی نہیں آئیں گے، جیسن محمد کپتان مقرر

بال ٹیمپرنگ سزا،سچن ٹنڈولکر کی آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے فیصلے کی تعریف

datetime 29  مارچ‬‮  2018

بال ٹیمپرنگ سزا،سچن ٹنڈولکر کی آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے فیصلے کی تعریف

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کے ماضی کے مایہ ناز بیٹسمین سچن ٹنڈولکرنے کہاہے کہ کرکٹ بھلے لوگوں کے کھیل ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ اسے اس کی حقیقی صاف ستھری صورت میں کھیلناچاہیے۔آسٹریلوی کھلاڑیوں کی جانب سے بال ٹمپرنگ پر بھارت کے ماضی کے مایہ ناز بیٹسمین سچن ٹنڈولکر خاموش نہ رہ سکے۔ سوشل… Continue 23reading بال ٹیمپرنگ سزا،سچن ٹنڈولکر کی آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے فیصلے کی تعریف

چیف جسٹس کے بیان پر وزیراعظم وضاحت طلب کرسکتے ہیں، نوازشریف

datetime 29  مارچ‬‮  2018

چیف جسٹس کے بیان پر وزیراعظم وضاحت طلب کرسکتے ہیں، نوازشریف

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے بیان پر وزیراعظم مناسب سمجھیں تو وضاحت طلب کر سکتے ہیں،چیف جسٹس کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیں جو انھوں نے کی ہیں، میری وزیراعظم سے چیف جسٹس کیساتھ ملاقات پربات نہیں ہوئی،… Continue 23reading چیف جسٹس کے بیان پر وزیراعظم وضاحت طلب کرسکتے ہیں، نوازشریف

بال ٹیمپرنگ ،آسٹریلوی کوچ نے معافی مانگ لی، ملوث کرکٹرز کو دوسرا موقع دینے کی سفارش

datetime 29  مارچ‬‮  2018

بال ٹیمپرنگ ،آسٹریلوی کوچ نے معافی مانگ لی، ملوث کرکٹرز کو دوسرا موقع دینے کی سفارش

جوہانسبرگ(آئی این پی) آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پر معافی مانگ لی جب کہ ملوث کرکٹرز کو دوسرا موقع دینے کی سفارش کی سفارش بھی کردی۔لی مین نے کہا ہے کہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پر معافی مانگتا ہوں اور اس کے ساتھ انھوں نے واقعے میں ملوث تینوں کرکٹرز اسٹیون اسمتھ،… Continue 23reading بال ٹیمپرنگ ،آسٹریلوی کوچ نے معافی مانگ لی، ملوث کرکٹرز کو دوسرا موقع دینے کی سفارش

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 29  مارچ‬‮  2018

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد(آئی این پی ) اوگرا نے یکم اپریل سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 26 پیسے کمی جبکہ ہائی اسپیڈ اور لائٹ ڈیزل میں اضافہ کی سفارش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھیج دی ہے جس میں… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر