منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

دنیا نے ملالہ کو عزت دی، پاکستان بھی دے گا،یہ آپ کا گھر ہے، جب پاکستان آنا چاہیں آئیں،وزیراعظم

datetime 29  مارچ‬‮  2018

دنیا نے ملالہ کو عزت دی، پاکستان بھی دے گا،یہ آپ کا گھر ہے، جب پاکستان آنا چاہیں آئیں،وزیراعظم

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملالہ یوسفزئی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے آپ کو عزت دی، پاکستان بھی عزت دے گا،یہ آپ کا گھر ہے، جب آنا چاہیں آئیں، اب آپ عام شہری نہیں، آپ کی سیکیورٹی ہم پر لازم ہے،ہماری فوج، سول آرمڈ فورسز… Continue 23reading دنیا نے ملالہ کو عزت دی، پاکستان بھی دے گا،یہ آپ کا گھر ہے، جب پاکستان آنا چاہیں آئیں،وزیراعظم

حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، سلامتی کونسل

datetime 29  مارچ‬‮  2018

حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، سلامتی کونسل

نیویارک(این این آئی)سلامتی کونسل نے یمن کے ایران نواز حوثی شدت پسندوں کی طرف سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس میں سعودی عرب… Continue 23reading حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، سلامتی کونسل

اگر میں چاہتی تو کبھی اپنا ملک نہ چھوڑتی،ملالہ یوسفزئی وطن واپسی کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

datetime 29  مارچ‬‮  2018

اگر میں چاہتی تو کبھی اپنا ملک نہ چھوڑتی،ملالہ یوسفزئی وطن واپسی کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

اسلام آباد (آئی این پی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ تعلیم‘ صحت اور معیشت پر سیاست نہیں ہونی چاہئے‘ چاہتی ہوں کہ پاکستان میں خواتین بااختیار ہوں‘ تمام سیاسی جماعتوںکو ایک ہونا چاہئے‘ ہمیں نوجوانوں کی تعلیم کے حوالے سے کام کرنا چاہئے‘ میں پاکستان میں بچوں کی تعلیم کے لئے… Continue 23reading اگر میں چاہتی تو کبھی اپنا ملک نہ چھوڑتی،ملالہ یوسفزئی وطن واپسی کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

ڈاونچی کی پینٹنگ دنیاکی مہنگی ترین پینٹنگ کیسے بنی ؟راز کھل گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2018

ڈاونچی کی پینٹنگ دنیاکی مہنگی ترین پینٹنگ کیسے بنی ؟راز کھل گیا

لندن(این این آئی)لیونارڈ ڈاونچی کی پینٹنگ دنیاکی مہنگی ترین پینٹنگ کیسے بنی ؟ 45 کروڑڈالرمیں نیلامی کا راز کھل گیا ۔برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ سعودی شہزادے اوراماراتی حکمراں نے نمائندے بھیجے تھے تاکہ وہ کسی بھی قیمت پر پینٹنگ خریدلیں ۔دونوں کویہ نہیں پتاتھاکہ وہ ایک دوسرے کیخلاف بولی لگا رہے ہیں ۔وہ… Continue 23reading ڈاونچی کی پینٹنگ دنیاکی مہنگی ترین پینٹنگ کیسے بنی ؟راز کھل گیا

حوثی باغی یمنی عوام پرقحط مسلط کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،سعودی سفیر

datetime 29  مارچ‬‮  2018

حوثی باغی یمنی عوام پرقحط مسلط کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،سعودی سفیر

صنعاء(این این آئی)یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد الجابر نے کہا ہے کہ ایران نواز حوثی باغی تہران کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور وہ یمنی قوم کو بھوک، افلاس اور قحط سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔عرب ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ یمن کے انسانی بحران کے حل کے… Continue 23reading حوثی باغی یمنی عوام پرقحط مسلط کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،سعودی سفیر

(ن) لیگ کی جانب سے شہباز شریف آئندہ وزیر اعظم کے امیدار ہونگے :گالیاں دینے سے ووٹ نہیں ملتے،سعد رفیق

datetime 29  مارچ‬‮  2018

(ن) لیگ کی جانب سے شہباز شریف آئندہ وزیر اعظم کے امیدار ہونگے :گالیاں دینے سے ووٹ نہیں ملتے،سعد رفیق

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شہباز شریف آئندہ وزیر اعظم کے امیدار ہوں گے ،عمران خان صاحب مخالفین کو گالیاں دے کر اور الزام لگا کر ووٹ نہیں ملتے اور میرے اندازے کے مطابق آئندہ انتخابات میں آپ کے ووٹ… Continue 23reading (ن) لیگ کی جانب سے شہباز شریف آئندہ وزیر اعظم کے امیدار ہونگے :گالیاں دینے سے ووٹ نہیں ملتے،سعد رفیق

افغان عوام کو بدستور اپنے انسانی حقوق کی پامالی کا سامنا ہے،اقوام متحدہ

datetime 29  مارچ‬‮  2018

افغان عوام کو بدستور اپنے انسانی حقوق کی پامالی کا سامنا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے افغانستان سے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مثبت سمت میں اقدامات اور تعمیری پیش رفت کے باوجود طویل عرصے جاری تنازعوں میں گھرے ہوئے افغان عوام بدستور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ میں یکم جنوری… Continue 23reading افغان عوام کو بدستور اپنے انسانی حقوق کی پامالی کا سامنا ہے،اقوام متحدہ

29 سال کا تجربہ رکھنے والے واجد ضیا کا یہ نہیں پتہ کہ کونسا قانون انکو قطری شہزادے کو سوالنامہ بھیجنے سے روکا تھا ٗمریم اور نگزیب

datetime 29  مارچ‬‮  2018

29 سال کا تجربہ رکھنے والے واجد ضیا کا یہ نہیں پتہ کہ کونسا قانون انکو قطری شہزادے کو سوالنامہ بھیجنے سے روکا تھا ٗمریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ 29 سال کا تجربہ رکھنے والے واجد ضیا کا یہ نہیں پتہ کہ کونسا قانون انکو قطری شہزادے کو سوالنامہ بھیجنے سے روکا تھا ٗآج پھر واجد ضیا قانونی نکات پر جواب دینے سے قاصر تھے، اسی وجہ سے وہ… Continue 23reading 29 سال کا تجربہ رکھنے والے واجد ضیا کا یہ نہیں پتہ کہ کونسا قانون انکو قطری شہزادے کو سوالنامہ بھیجنے سے روکا تھا ٗمریم اور نگزیب

عراقی حزب اللہ سے تعلق کے الزام میں دو سعودیوں کو47 سال قید

datetime 29  مارچ‬‮  2018

عراقی حزب اللہ سے تعلق کے الزام میں دو سعودیوں کو47 سال قید

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے دو سعودی شہریوں کو عراقی حزب اللہ نامی دہشت گرد تنظیم کے ساتھ تعلق ثابت ہونے پر47 سال قید کی سزا سنادی ،عرب ٹی وی کے مطابق دونوں ملزمان پر عراقی حزب اللہ میں شمولیت اختیار کرنے، ایران اور عراق میں عسکری تربیت حاصل کرنے،… Continue 23reading عراقی حزب اللہ سے تعلق کے الزام میں دو سعودیوں کو47 سال قید