کیلیفورنیا میں محمد بن سلمان کا امریکہ کے اہم ترین مقام کا دورہ،سعودی ولی عہد کو ایسی ٹیکنالوجیز تک رسائی دیدی گئی جن کے بارے میں اب تک کوئی آگاہ نہیں تھا،حیرت انگیز انکشافات
واشنگٹن(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع موہاوی ایئراینڈ اسپیس پورٹ کا دورہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر بن سلمان کا استقبال معروف برطانوی شخصیت اور ورجن گروپ کے مالک رچرڈ برینسن نے کیا جو پورٹ کے دورے کے دورانسعودی ولی عہد کے ساتھ رہے۔ سعودی… Continue 23reading کیلیفورنیا میں محمد بن سلمان کا امریکہ کے اہم ترین مقام کا دورہ،سعودی ولی عہد کو ایسی ٹیکنالوجیز تک رسائی دیدی گئی جن کے بارے میں اب تک کوئی آگاہ نہیں تھا،حیرت انگیز انکشافات