ایوان فیلڈ ریفرنس!احتساب عدالت نے نوازشریف اور مریم نواز کو سرپرائز دیدیا
اسلام آباد(سی پی پی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف نیب کی جانب سے دائر ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نواز شریف اور مریم نواز کی منگل 3 اپریل کے لیے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت میں جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی… Continue 23reading ایوان فیلڈ ریفرنس!احتساب عدالت نے نوازشریف اور مریم نواز کو سرپرائز دیدیا