ویسٹ انڈیز کو تگنی کا ناچ نچانے والے حسین طلعت نے اپنی شاندار پرفارمنس کا راز بتادیا
کراچی (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حسین طلعت نے کہا ہے کہ میں نے میچ کے دوران خود پر کسی قسم کا پریشر نہیں لیا بلکہ پرسکون کھیلا اور کارکردگی دکھائی۔ میڈیا نمائندگا ن سے بات چیت کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے آل رآنڈر حسین طلعت نے کہا کہ اللہ کا شکر… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کو تگنی کا ناچ نچانے والے حسین طلعت نے اپنی شاندار پرفارمنس کا راز بتادیا