ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

datetime 11  اپریل‬‮  2018

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بیجنگ (آئی این پی /شِنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکہ ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 160پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.2911کی شرح پر بند ہوا۔

دوما میں کیمیائی حملے کے ذمے داروں کا مواخذہ ہونا چاہیے،سعودی عرب

datetime 11  اپریل‬‮  2018

دوما میں کیمیائی حملے کے ذمے داروں کا مواخذہ ہونا چاہیے،سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں واقع شہر دوما میں مبینہ کیمیائی حملے کے ذمے داروں کا احتساب ہونا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ ہم اس حملے کے جواب میں اقدامات کے لیے اپنے اتحادیوں سے… Continue 23reading دوما میں کیمیائی حملے کے ذمے داروں کا مواخذہ ہونا چاہیے،سعودی عرب

ایون فیلڈ ریفرنس، نواز شریف کے وکیل کی مسلسل 10 سماعتوں کے بعد واجد ضیا پر جرح مکمل

datetime 11  اپریل‬‮  2018

ایون فیلڈ ریفرنس، نواز شریف کے وکیل کی مسلسل 10 سماعتوں کے بعد واجد ضیا پر جرح مکمل

اسلام آباد(آئی این پی ) شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی مسلسل 10 سماعتوں کے بعد جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا پر جرح مکمل ہوگئی۔ بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر ایون فیلڈ ریفرنس… Continue 23reading ایون فیلڈ ریفرنس، نواز شریف کے وکیل کی مسلسل 10 سماعتوں کے بعد واجد ضیا پر جرح مکمل

عمران خان ایک بھائی کو دوسرے سے علیحدہ کرنے کی سازش کر ر ہا ہے ،مریم نواز

datetime 11  اپریل‬‮  2018

عمران خان ایک بھائی کو دوسرے سے علیحدہ کرنے کی سازش کر ر ہا ہے ،مریم نواز

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اورمسلم لیگ کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک سازشی ہے اورایک بھائی کو اپنے بھائی سے علیحدہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔گزشتہ روز احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق… Continue 23reading عمران خان ایک بھائی کو دوسرے سے علیحدہ کرنے کی سازش کر ر ہا ہے ،مریم نواز

فرانس اور سعودی عرب کاایران کی توسیع پسندی کو روک لگانے پر اتفاق

datetime 11  اپریل‬‮  2018

فرانس اور سعودی عرب کاایران کی توسیع پسندی کو روک لگانے پر اتفاق

پیرس(این این آئی)فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے سعودی عرب کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں ایران کی توسیع پسندی کو روک لگانے کی ضرورت سے اتفاق کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عمانو ایل ماکروں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے تین روزہ دورے کے اختتام… Continue 23reading فرانس اور سعودی عرب کاایران کی توسیع پسندی کو روک لگانے پر اتفاق

توانائی اور صحت کا شعبہ ملکی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی نوعیت کا کردار ادا کررہاہے،سرتاج عزیز

datetime 11  اپریل‬‮  2018

توانائی اور صحت کا شعبہ ملکی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی نوعیت کا کردار ادا کررہاہے،سرتاج عزیز

اسلام آباد (آئی این پی ) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیزنے کہاہے کہ توانائی اور صحت کا شعبہ ملک کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی نوعیت کا کردار ادا کررہاہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا پلاننگ کمیشن ملک میں توانائی اور صحت کی سہولیات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے… Continue 23reading توانائی اور صحت کا شعبہ ملکی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی نوعیت کا کردار ادا کررہاہے،سرتاج عزیز

صدر ٹرمپ کا شام سے متعلق فیصلے کے لیے لاطینی امریکا کا پہلا دورہ منسوخ

datetime 11  اپریل‬‮  2018

صدر ٹرمپ کا شام سے متعلق فیصلے کے لیے لاطینی امریکا کا پہلا دورہ منسوخ

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس نے اچانک صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا لاطینی امریکا کا پہلا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ۔ امریکی صدر اسی ہفتے اس دورے پر روانہ ہونے والے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہاکہ صدر ٹرمپ شام کے بارے میں امریکی ردعمل اور فیصلے کی نگرانی… Continue 23reading صدر ٹرمپ کا شام سے متعلق فیصلے کے لیے لاطینی امریکا کا پہلا دورہ منسوخ

مشرقی غوطہ میں مبینہ کیمیائی حملہ قابل مذمت ہے، جرمن چانسلر میرکل

datetime 11  اپریل‬‮  2018

مشرقی غوطہ میں مبینہ کیمیائی حملہ قابل مذمت ہے، جرمن چانسلر میرکل

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے شامی علاقے مشرقی غوطہ پر مبینہ کیمیائی حملے کی مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میرکل نے گزشتہ روز جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں بین الاقوامی سطح پر شدید ممانعت کے باوجود بھی کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال بہت ہی افسوسناک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب… Continue 23reading مشرقی غوطہ میں مبینہ کیمیائی حملہ قابل مذمت ہے، جرمن چانسلر میرکل

پاکستان رواداری پر مبنی دنیا کے قیام کیلئے عالمی برادری کیساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، شزرا منصب علی

datetime 11  اپریل‬‮  2018

پاکستان رواداری پر مبنی دنیا کے قیام کیلئے عالمی برادری کیساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، شزرا منصب علی

پیرس (آئی این پی ) رکن قومی اسمبلی اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندہ شزرا منصب علی خان کھرل نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے کے مینڈیٹ اور اصولوں پر عملدرآمد کے لئے مکمل طور پر پرعزم ہے۔ پیرس میں یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے دو سو… Continue 23reading پاکستان رواداری پر مبنی دنیا کے قیام کیلئے عالمی برادری کیساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، شزرا منصب علی